Advertisement

اسحاق ڈار بیرونی ادائیگیوں کے حساب کتاب میں دو نمبری کر گئے:شہباز گل

Loading X post…
Open original post on X

ٹرائبیون کی رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار بیرونی ادائیگیوں کے حساب کتاب میں 4.5 ارب ڈالر کی اور اندرونی ادائیگیوں کے لئے ایک کھرب روپے کی دو نمبری کر گئے ہیں جو کہ پکڑے جانے سے پہلا ریویو ہی مشکل میں پڑ سکتا ہےماضی میں بھی IMF نے انکی ہیرا پھیری پکڑ لی تھی جسے ٹائپو ایرر کہہ کر جان چھڑائی گئی تھییہ وہ عظیم معاشی ماہر تھا جس کو اشتہاری ہونے کے باوجود سرکاری پروٹوکول میں ملک لایا گیا تھااور بہت سے صحافیوں دس ارب خور میڈیا نے زمین آسمان کے قلابے ملائے تھے
​
 
Advertisement