Advertisement

استعفے منظور ہوچکے، واپسی ممکن نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنما

Loading X post…
Open original post on X

​

استعفے منظور ہوچکے، واپسی ممکن نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوٹوک جواب​

319574_7171547_updates.jpg

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے اسمبلی میں واپسی کی استدعا پر دوٹوک جواب دے دیا۔

پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد میں عامر ڈوگر، کنول شوذب، ساجدہ بیگم، عامر کیانی، عاصمہ حدید، امجد نیازی، ظل ہما،شوکت علی بھٹی،فیض اللہ،خرم شہزاد اور طاہرصادق شامل تھے۔

قومی اسمبلی کے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پی ٹی آئی کے سابق ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پربات ہوئی اور پی ٹی آئی وفد نے استعفوں کی منظوری کے اقدام کو واپس لینے کی استدعا کی۔

پی ٹی آئی ارکان کی بحالی کا معاملہ، اسپیکرقومی اسمبلی کا اپنے فیصلے سے ہٹنے سے انکار

اسپیکرقومی اسمبلی نے جواب دیا کہ قانون و آئین اورقومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے تحت استعفے منظور کرچکا ہوں، بار بار خطوط بھیجے، اس کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی ممبر حاضر نہیں ہوا، اسد قیصر اور عامر ڈوگر کی سربراہی میں آئے وفد کے بعد استعفے قبول کرنے کا عمل شروع کردیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ سابق اسپیکراسدقیصرکی سربراہی میں آئے وفد نے استعفے منظور کرنے کی استدعا کی تھی، میں آئین، قانون اور قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کا پابند ہوں۔

اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی ارکان سے استفسار کیا کہ کیا ممبران نے استعفے اپنی مرضی کے مطابق نہیں دیے تھے؟ سابق اسپیکراسد قیصر کی سربراہی میں آئے وفد کے اصرار پر استعفے منظور کیے گئے تھے، پھربھی آپ کی درخواست پر معاملے کو لیگل ٹیم سے ڈسکس کرکے آپ کو مطلع کردیا جائے گا۔
​
 
Last edited:
Advertisement
دس دن پہلے کھوتی کا پتر بول رہا تھا کہ جب تک ایک ایک بندہ میرے دفتر میں آکر استعفے کی تصدیق نہیں کرتا اس وقت تک میں استعفے قبول کرکے غیرآئینی اور غیر قانونی کام نہیں کرسکتا
 
Advertisement
دس دن پہلے کھوتی کا پتر بول رہا تھا کہ جب تک ایک ایک بندہ میرے دفتر میں آکر استعفے کی تصدیق نہیں کرتا اس وقت تک میں استعفے قبول کرکے غیرآئینی اور غیر قانونی کام نہیں کرسکتا
اسپیکرقومی اسمبلی نے جواب دیا کہ قانون و آئین اورقومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے تحت استعفے منظور کرچکا ہوں، بار بار خطوط بھیجے، اس کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی ممبر حاضر نہیں ہوا، اسد قیصر اور عامر ڈوگر کی سربراہی میں آئے وفد کے بعد استعفے قبول کرنے کا عمل شروع کردیا تھا۔​
 
اپنی طرف سے نیا قانون بنا رہا ہے کہ اتنی دفعہ خط لکھنے کے بعد استعفی منظور ہو جائے گا

یہ کھوتے خود چاہتے ہیں کہ سیاسی عدم استحکام مزید بڑھے، حالات مزید خراب ہوں تاکہ ان کٹھ پتلیوں ایک سال مزید اقتدار میں لوٹنے کا موقع مل جائے
 
Advertisement
عمران خان کو یہ بات پہلے سوچنی چاہئے تھی۔ اپنی مخصوص نشستیں لیں اور اپنا بندہ اپوزیشن لیڈر بنائیں۔ باقی استعفے دیئے تھے تو اب ان کو مانیں۔ یہاں پی ٹی آئی غلط ہے۔
 
عمران خان کو یہ بات پہلے سوچنی چاہئے تھی۔ اپنی مخصوص نشستیں لیں اور اپنا بندہ اپوزیشن لیڈر بنائیں۔ باقی استعفے دیئے تھے تو اب ان کو مانیں۔ یہاں پی ٹی آئی غلط ہے۔
Bhai ye baat court aur rajay ke dermeyan he. Court ya to kutti ban jaye ya sher.
 
Advertisement
Bhai ye baat court aur rajay ke dermeyan he. Court ya to kutti ban jaye ya sher.
جہاں پر آپ کو پتا ہو کہ کورٹس اور باقی تمام ادارے آپ کے خلاف برسرپیکار ہیں تو ہر قدم سوچ سمجھ کر رکھنا پڑے گا۔ پہلے دن سے ہی پتا تھا کہ یہ لوگ اپنی مرضی کا اپوزیشن لیڈر بنائیں گے تو استعفے اتنے ہی دینے چاہیئں تھے جہاں پر آپ اپنا بندہ اپوزیشن لیڈر رکھتے۔ بہرحال خان کی یہ غلطی تھی۔ کورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے اور یہ فیصلہ آگے چیلنج بھی ہوسکتا ہے۔
 
Jab astife diye the to kisi ne itni door ka socha bhi nahin tha. Sahi fesla kia tha waqt ke hisaab se ke uss parliament se koi lena dena nahin tha.

Khan ne to adalat ki baat maan li thi lekin ab judge khud expose honge khan ka koi nuqsan nhin hoga