Advertisement

ازدواجی زندگی کو شاندار بنانے کے لیے چند نبوی طریقے

ازدواجی زندگی کو شاندار بنانے کے لیے چند نبوی طریقے

بیوی کے لیے چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھنا

قال رسول الله ﷺ : " تبسمك في وجه أخيك لك صدقة "
جامع ترمذی: كتاب: نیکی اورصلہ رحمی کے بیان میں (باب: بھلائی کرنے کابیان)
1956 . رسول اللہﷺ نے فرمایا:'' اپنے بھائی کے سامنے تمہارا مسکرانا تمہارے لیے صدقہ ہے ۔''​
آپ کی بیوی آپ کی مسکراہٹ کی زیادہ حق دار ہے

بیوی کے منہ میں لقمہ ڈالنا

قال رسول الله ﷺ : " إنك لن تنفق نفقة إلا أجرت عليها حتى اللقمة ترفعها إلى فم امرأتك "​3936
صحیح بخاری: کتاب: انصار کے مناقب
تم اپنی اولاد کو چھوڑ کر جو کچھ بھی خرچ کروگے اور اس سے اللہ تعالیٰ کی رضامندی مقصود ہو گی تو اللہ تعالیٰ تمہیں اس کا ثواب دے گا ، اللہ تمہیں اس لقمہ پر بھی ثواب دے گا جو تم اپنی بیوی کے منہ میں ڈالوگے ۔''

بیوی کی کھائی ، پی ہوئی جگہ سے کھانا پینا​

عن عائشة - رضي الله عنها - قالت : " كنت أشرب وأنا حائض ، ثم أناوله النبي ﷺ ، فيضع فاه على موضع فيَّ ، فيشرب ، وأتعرق العرق وأنا حائض ، ثم أناوله النبي ﷺ فيضع فاه على موضع فيَّ ، ​
صحیح مسلم: کتاب: حیض کا معنی و مفہوم (باب: خصوصی ایام میں عورت کے لیےجائز ہے کہ وہ اپنے خاوند کا سر دھوئے اور اسے کنگھی کرے، اس کا جھوٹا پا ک ہے ، اس کی گود میں سر رکھنا اور اس (عالم) میں قرآن پڑھنا جائز ہے)
692 : ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں : میں ایام مخصوصہ کے دوران میں پانی پی کر نبی اکرمﷺ کو پکڑا دیتی تو آپ اپنا منہ میرے منہ کی جگہ پر رکھ کر پانی پی لیتے ، اور میں دانتوں کےساتھ ہڈی سےگوشت نوچتی جبکہ میرے مخصوص ایام ہوتے ، پھر وہ (ہڈی) نبی ﷺ کو دیتی تو آپ میرے منہ والی جگہ پر اپنا منہ رکھتے اور بوٹی توڑتے۔

بیوی کی گود میں سر رکھنا​

عن عائشة - رضي الله عنها - قالت : " كان رسول الله ﷺ يتكئ في حجري ، فيقرأ القرآن وأنا حائض ".​297
صحیح بخاری: کتاب: حیض کے احکام و مسائل (باب: مرد کا حائضہ بیوی کی گود میں قرآن پڑھنا)​
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میری گود میں سر رکھ کر قرآن مجید پڑھتے، حالانکہ میں اس وقت حیض والی ہوتی تھی۔​

ایک برتن میں غسل کرنا​

أن النبي ﷺ كان يغتسل هو وزوجته من إناء واحد حتى يقول لها : أبقي لي (أي الماء) وتقول هي : أبق لي "732 .​
صحیح مسلم: کتاب: حیض کا معنی و مفہوم (باب: غسل جنابت کے لیے پانی کی مستحب مقدار ، مرد و عورت کا ایک برتن سے ایک ( ہی ) حالت میں غسل کرنا اور دونوں میں سےایک کادوسرے کے بچے ہوئے پانی سےنہانا​
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنھا سے روایت ہے : میں اور رسول اللہ ﷺ ایک برتن سے ، جو میرے اور آپ کے درمیان ہوتا ،غسل کرتے ۔ آپ میری نسبت جلد پانی لیتے حتی کہ میں کہتی : میرے لیے چھوڑیے، میرے لیے چھوڑیے۔​

بیوی کے ساتھ ہنسنا اور کھیل کود کرنا​

قال رسول الله ﷺ لجابر بن عبد الله : " هلا بكرًا تلاعبها وتلاعبك ".6387 ​​
صحیح بخاری: کتاب: دعاؤں کے بیان میں (باب: شادی کرنے والے دولہا کے لئے دعا دینا​
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے فرمایا : کسی کنواری لڑکی سے شادی کیوں نہ کی۔ تم اس کے ساتھ کھیلتے اور وہ تمہارے ساتھ کھیلتی یا ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ) تم اسے ہنساتے اور وہ تمہیں ہنساتی۔​
وعن عائشة - رضي الله عنها - أنها كانت مع النبي ﷺ في سفر ، وهي جارية ، فقال لأصحابه : تقدموا ، فتقدموا ، ثم قال لها : تعالي أسابقك ".​(السلسلة الصحيحة 1/254) ​
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں آپ نے فرمایا : ’’ ایک دفعہ ایک غزوہ کے موقع پرسفر میں مَیں نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھی۔ میری عمر اس وقت چھوٹی تھی اور میرا بدن ہلکا پھلکا تھا۔نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم تمام صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم کو حکم دیا کہ وہ آگے چلے جائیں ، وہ سب آگے چلے گئے پھر نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: آؤ آپس میں دوڑ لگائیں ۔ ‘‘
​
گھر کے کام کاج میں بیوی کا ہاتھ بٹانا​

سئلت عائشة - رضي الله عنها - ما كان رسول الله ﷺ يعمل في بيته ؟ قالت : كان بشرا من البشر يفلي ثوبه ويحلب شاته ويخدم نفسه ".
(صحيح الأدب المفرد 4996). ​
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا گیا آپ ﷺ گھر میں کیا کرتے تھے ؟​
آپ نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسے ہی انسان تھے جیسے دوسرے انسان ہوتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑے کی جوئیں خود ہی دیکھتے تھے ، اپنی بکری کا دودھ خود دوہتے تھے اور اپنی خدمت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کرلیتے تھے ۔​

بیوی کے لیے صاف اور پاکیزہ رہنا​

591 .قالت عائشة - رضي الله عنها - كان رسول الله ﷺ : " إذا دخل بيته بدأ بالسواك ​
صحیح مسلم: کتاب: پاکی کا بیان (باب: مسواک کرنا)​

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سےروایت کی کہ نبی ﷺ جب اپنے گھر تشریف لاتے تو مسواک سے آغاز فرماتے ۔​

بیوی کے لیے بن سنور کر رہنا​

قال ابن عباس - رضي الله عنهما - : " إني أحب أن أتزين لها كما أحب أن تتزين لي ۔ مصنف ابن أبي شيبۃ​
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنھما کہتے ہیں : میں پسند کرتا ہوں کہ اپنی بیوی کے لیے اسی طرح بن سنور کر رہوں جس طرح وہ میرے لیے بناؤ سنگھار کرتی ہے ۔​

بیوی کو اچھے اور بہترین نام اور القاب سے پکارنا​

3768 :كان ﷺ يقول لعائشة : " يا عائش ، يا عائش هذا جبريل يقرئك السلام " ​
صحیح بخاری: کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت (باب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کی فضیلت)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا : اے عائش یہ جبریل علیہ السلام تشریف رکھتے ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں ​
وكان يقول لعائشة أيضا : " يا حميراء "السلسلة الصحيحة 818/7​
اور آپ ﷺ انہیں حمیراء بھی کہتے تھے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: عید کے دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا جبکہ حبشی مسجد میں اپنے نیزوں سے کھیل رہے تھے اور فرمایا: اے حمیراء کیا تم انھیں دیکھنا چاہتی ہو؟ میں نے کہا: ہاں
وضاحت: ۱؎: حمیراء: حمراء کی تصغیر ہے یعنی اے گوری چٹی سرخی مائل رنگت والی۔​
وقالت عائشة أيضًا : يا رسول الله كل نسائك لها كنية غيري ، فكنّاها " أم عبد الله ".(السلسلة الصحيحة 255/1.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں میں نےعرض کیا : اے اللہ کے رسول میرے علاوہ آپ کے سب بیویوں کی کنیت ہے ، آپ نے اُن کی کنیت ام عبداللہ رکھی ۔​

بیوی کی خامیوں کو نظر انداز کرنا​

قال ﷺ : " لا يفرك (أي لا يبغض) مؤمنٌ مؤمنة إن كرِهَ منها خُلُقاً رضي منها آخر ".[FONT=&amp]3645[/FONT]
صحیح مسلم: کتاب: رضاعت کے احکام ومسائل (باب: عور توں کے بار ے میں نصیحت)​

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " کوئی مومن مرد کسی مومنہ عورت سے بغض نہ رکھے ۔ اگر اسے اس کی کوئی عادت ناپسند ہے تو دوسری پسند ہو گی ۔ "​

بیوی کی دلجوئی کرنا ، اگر وہ روئے تو اس کو چپ کرانا اور آنسو پونجھنا​

كانت صفية مع رسول الله ﷺ في سفر ، وكان ذلك يومها ، فأبطأت في المسير ، فاستقبلها رسول الله ﷺ وهى تبكي ، وتقول حملتني على بعير بطيء ، فجعل رسول الله يمسح بيديه عينيها ، ويسكتها.. ". ​
السنن الكبرى للنسائي» كِتَابِ عِشْرَةِ النِّسَاءِ» أَبْوَابُ الْمُلاعِبَةِ» كَمْ تُهْجَرُ
​
سیدہ صفیہ رضی اللہ تعالٰی عنھا سے مروی ہے کہ حجۃ الوداع کے موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی ازواج مطہرات کو بھی اپنے ساتھ لے کر گئے تھے، ابھی راستے ہی میں تھے کہ ایک آدمی اتر کر ازواج مطہرات کی سواریوں کو تیزی سے ہانکنے لگا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ان آبگینوں (عورتوں) کو آہستہ ہی لے کر چلو دوران سفر سیدہ صفیہ کا اونٹ بدک گیا، ان کی سواری سب سے عمدہ اور خوبصورت تھی، وہ رونے لگیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو معلوم ہوا تو تشریف لائے اور اپنے دست مبارک سے ان کے آنسو پونچھنے لگے اور انہیں چپ کروانے لگے ۔​

بیوی کی کڑوی کسیلی باتیں برداشت کرنا

عن عمر بن الخطاب قال : صخبت عليّ امرأتي فراجعتني (أي ناقشتني في موقف) ، فأنكرتُ أن تراجعني ! قالت : ولِمَ تُنكر أن أراجعَك؟ فوالله إن أزواج النبي ﷺ ليراجِعْنه.. ".5191 ​​
صحیح بخاری: کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب: بیٹی کو اس کے خاوند کے مقدمہ میں نصیحت۔۔۔ ​
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں : ایک دن میں نے اپنی بیوی کو ڈانٹا تو اس نے بھی میرا ترکی بہ ترکی جواب دیا ۔ میں نے اس کے اس طرح جواب دینے پر ناگواری کا اظہار کیا تو اس نے کہا کہ میرا جواب دینا تمہیں برا کیوں لگتا ہے ،اللہ کی قسم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج بھی ان کو جوابات دے دیتی ہیں ۔​

بیوی کے پکائے ہو ئے کھانے میں عیب جوئی نہ کرنا

عن أبي هريرة - رضي الله عنه - قال : " ما عاب النبي ﷺ طعاما قط إن اشتهاه أكله وإلا تركه "
5380 ​
​
صحیح مسلم: کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھانے میں عیب نہیں نکالنا چا ہیے) ​
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا​
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکا لا ​
اگرکو ئی چیز آپ ﷺ کو پسند آتی تو آپ ﷺ اس کو کھا لیتے ​
اور اگر ناپسند ہو تی تو اسے چھوڑ دیتے ۔​

بیوی کی طرف سے خدمات پیش کرنے پر اس کا شکریہ ادا کرنا​

قال ﷺ : " من لم يشكر الناس لم يشكر الله
(صحيح الترغيب والترهيب976).​

رسول مقبول ﷺ نے فرمایا : جو لوگوں کو شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ تعالٰی کا بھی شکر گزار نہیں​

بیوی کے رشتہ داروں اور اس کی سہیلیوں سے حسن سلوک​

قالت عائشة - رضي الله عنها - : " إن كان رسول الله ﷺ ليذبح الشاة فيتتبع بها صدايق خديجة فيهديها لهن
جامع ترمذی: كتاب: نیکی اورصلہ رحمی کے بیان میں (باب: (شریک حیات کے ساتھ) اچھی طرح نباہ کرنے کابیان)​
2017 : اور اگر آپ ﷺ بکری ذبح کرتے تو ان (سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنھا) کی سہیلیوں کوڈھونڈتے اورگوشت ہدیہ بھیجتے تھے ۔​

ہمیشہ ساتھ ساتھ رہنے کا عزم​

عن عائشة - رضي الله عنها - عن قصة أم زرع وزوجها الذي كان يحسن إليها ثمّ فار
قها ؛ قال ﷺ لعائشة - رضي الله عنها - عندها : " كنت لك كأبي زرع لأم زرع غير أني لا أطلقك "​
​
6305صحیح مسلم: کتاب: صحابہ کرامؓ کے فضائل ومناقب (باب: ام زرع ؓ کی حدیث کا بیان) ​
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے ام زرع اور اس کے خاوند کا قصہ جب بیان کیا جو اپنی بیوی سے بہت اچھا سلوک کرتا تھا اور پھر اسےچھوڑدیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ میں تیرے لئے ایسا ہوں جیسے ابوزرع ام زرع کے لئے تھا۔ (لیکن نہ تجھے طلاق دی ہے اور نہ دوں گا) ۔​

بیماری کی حالت میں بیوی کی خبر گیری کرنا

قالت عائشة - رضي الله عنها - في قصّة الإفك : كنت إذا اشتكيت رحمني ﷺ ، ولطف بي ، فلم يفعل ذلك بي في شكواي تلك فأنكرت ذلك منه كان إذا دخل علي وعندي أمي تمرّضني قال : كيف تيكم ! لا يزيد على ذلك ".​
4141 :صحیح بخاری: کتاب: غزوات کے بیان میں (باب: واقعہ افک کا بیان) ​
واقعہ افک کے ضمن میں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنھا بیان کرتی ہیں : البتہ اپنے مرض کے دوران ایک چیز سے مجھے بڑا شبہ ہوتاکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ محبت وعنایت میں نہیں محسوس کرتی تھی جس کو پہلے جب بھی بیمار ہوتی میں دیکھ چکی تھی ۔ آپ میرے پاس تشریف لاتے ‘ سلام کرتے اور دریافت فرماتے کیسی طبیعت ہے ؟ صرف اتنا پوچھ کر واپس تشریف لے جاتے ۔​
وعنها - رضي الله عنها - قالت : " كان ﷺ اذا مرض أحدٌ من أهل بيته نفث عليه بالمعوذات
یہی سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنھا کہتی ہیں ​
صحیح مسلم: کتاب: سلامتی اور صحت کابیان (باب: پناہ دلوانے والے کلمات پڑھ کر اور پھونک مار کر
مریض کو دم کرنا)​5714
​
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھروالوں میں سے کوئی بیمار ہوتا تو آپ پناہ دلوانے والے کلمات اس پر پھونکتے۔​

اللہ مالک الملک کی اطاعت میں بیوی کی مدد کرنا​

قال ﷺ : " رحم الله رجلاً قام من الليل ، فصلي وأيقظ امرأته ، فأن أبت نضح في وجهها الماء ".1308​
سنن ابو داؤد: کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل (باب: رات کے قیام کا بیان) ​
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” رحم فرمائے اللہ تعالیٰ اس بندے پر جو رات کو اٹھ کر نماز پڑھتا اور اپنی بیوی کو جگاتا ہے ۔ اگر وہ انکار کرے تو اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارتا ہے ۔​

بیوی پر اعتماد کرنا اور اس کی کمزوریاں تلاش کرنے کی ممانعت

نهى رسول الله ﷺ : " أن يطرق الرجل أهله ليلاً وأن يخونهم ، أو يلتمس عثراتهم "
4969 ​
​
صحیح مسلم: کتاب: امور حکومت کا بیان (باب: مسافر کے لیے طروق (یعنی ) رات کو گھر میں داخل ہونا مکروہ ہے ​
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ انسان رات کو (اچانک) گھر والوں کے پاس جا پہنچے اور ان کو خیانت (جس طرح خاوند نے کہا ہوا ہے، اس طرح نہ رہنے) کا مرتکب سمجھے اور ان کی کمزوریاں ڈھونڈے ۔​
​

[FONT=&amp]

[/FONT]
​
29386413_1742106705848014_6119199092977336994_n.jpg
[FONT=&amp]

[/FONT]
​
 
Last edited:
Advertisement
ماشاء الله کتنے پیار اور توجہ کے ساتھ یہ تھریڈ بنایا گیا ہے بیوی کے منہ میں لقمے ڈالو ایک ہی برتن میں غسل کریں بیوی کے ساتھ دوڑ لگایا کریں جب کوئی ناچ تماشے والا اے جس طرح حبشی اے تو آپ اپنی بیوی کو کندھوں پر چڑھا کر تماشا دکھایں انہی خرافات اور کچھ کو جو ادھر بیان نہیں کیا گیا کے نعوذ باللہ رسول خدا حیض کی حالت میں مباشرت کرتے تھے وغیرہ وغیرہ او ظالمو صرف چھوٹی امی جان کی فضیلت کو بیان کرنے کے لیے اس طرح کی حدیثیں گھڑنے والو آج تک جو بھی کتابیں توہین رسالت پر مبنی بنی ہیں ان لکھنے والوں ملعونوں نے صحیح بخاری شریف اور مسلم شریف سے ہی مدد لی ہے

رسول خدا تو انصاف پسند تھے انصاف کرنے اے تھے تو یہ کیسے ہو گیا کے باقی امہات سے تو اس طرح کا سلوک نہیں ملتا اور صرف ایک ہی ام المومنین کے ساتھ اس طرح کی نہ مناسب حدیثیں گھڑی گئی ہیں خدا را کچھ تو رسول خدا کا اور ان کے ازواج کے تقدس کا خیال کرو ادھر ایک بات کلیر کروں اس طرح کی حدیثیں کسی بھی مسلک کی ہوں چاہے وہ شیعہ ہوں یا سنی یا کوئی بھی ہوں ان سب سے برات کی جاے

May be other wives did not tell people about these things?
May be because choti Ammi lived the longest time after prophet's death so she had more time to say these things and more people had the chance to ask questions from her and her answers included these details?
May be other wives were older and liked other things than choti ammi like habshi ka tamasha etc? all women are different.
 
Hazrat Khadeeja has also stated many incidents of her married life such as farishtay ko bhaganay wala waqiaa.
 
سوال یہ نہیں ہے سوال یہ ہے کے کیا اس طرح کی باتیں رسول خدا نے بتانی تھیں یا امی چھوٹی نے ؟ آپ کی یہ بات بھی درست نہیں حضرت ام سلمہ سب سے آخر میں اس دنیا سے گائیں وہ اکسٹھ ہجری کے واقعہ کربلا میں بھی حیات تھیں میں نہیں مانتا کے امی جان ایسی باتیں کی ہوں گی
آپ کی اس بات کا کے حبشیوں کے تماشے والا جو حوالہ ہے تو کیا کوئی مولوی جو ختم بخاری شریف میں یہ حوالہ پڑھتا ہو گا کیا آپ کو مجھ کو یہ اجازت دے گا کے ہم اس کی بیوی سے سوال پوچھیں ؟
ادھر سوال یہ بھی بنتا ہے کے عورتوں کو پردے کا حکم ہے قران کہتا ہے کے حیض کی حالت میں عورت کے قریب مت جاؤ پر بخاری جی کچھ اور کہتا ہے اگر بخاری کی روایت درست ہے تو پھر نعوذ باللہ کفار مشرک یہ جو الزام لگاتے ہیں اور کتابیں لکھتے ہیں ان کو کیا جواب ملے گا ؟

نیچے کچھ حوالے دیکھیں میں یہ کہتا ھون کے اس طرح کی باتیں کسی بھی فرقے کی کتابوں میں ہیں ان کو جلا دینا چاہیے ہے یہی وہ کتابیں ہیں جنکی بنا پر سلمان رشدی نسرین اور دوسرے ملعون اس طرح کی توہین کرتے ہیں

​
D8g6bX9.png

ipxQ7db.png

tH2FjQN.png

vCbrzWW.png

نعوذ باللہ رسول خدا کیا روزے کی حالت میں کھا سکتے ہیں ؟

RtJWhWj.png

میں اپنا موقف بیان کر چکا مزید نہیں بحث چاہتا ہوں کیوں کے میں نہیں چاہتا ہوں کے گفتگو فرقہ واریت کی طرف جاے
 
aap ki marzi, but choti ammi was not a moulvi ki biwi. She was rasool allah ki biwi and an aalima and ammi for all.
Revealing intimate details was not frown upon in those time and age. yeh tou hamari desi ghairat hai that has prohibited us from talking about these things.
 
مختصر سوال ہے کیا رسول خدا نعوذ باللہ روزے کی حالت میں یا حیض کی حالت میں مباشرت کر سکتے ہیں ؟ جب کے حکم خدا وندی اجازت نہیں دیتا جب شریعت لانے والا ایسا کام کر سکتا ہے امی جان بھی المہ نہیں تھیں صرف رسول خدا کی ووی تھیں اور بھی دوسری بیویاں موجود تھیں ؟
 
aray bhaee, there is a simple and basic rule when assessing the health of any hadees.
It must not contradict quran and maroof halal and haram. So according to this rule, this and many other hadees are considered zaeef or mozoo.
Now you may ask why Imam Bukhari and other non-shia muhaddis included them in his book. The answer is in many cases he just reported what he found without commenting on the authenticity of such hadees. There is lots of material to answer this question.

There is an Ayat in quran clearly tells us not to go near your women for sex during fasting. In old days, quraish would not go near their women even during the nights of fasting when they were not fasting, so allah allowed muslims to have sex during ramzan outside of fasting hours.

iss mein ghalti naa choti ammi ki hai naa allah rasool ki, but ghalti sirf rawi sahab ki hai.
 
At that time there was no dars-e-nizami aur houza courses. So unfortunately we will have to rely on rasool allah's teaching abilities to call choti ammi as aalima.

dosri ammi did not talk about these things, but thats just a matter of personality as I explained above. Choti ammi zyada bolti thein, baaqi kamm. Choti ammi was more social and active than others. iss mein naa choti ammi ka kamal hai naa doosri ammioo ki buraee.
 
You keep mentioning doosri ammi kion nahi bolti thein. If you allow me and necessary I can present some other intimate hadees stated by bari ammi khadeeja from my memory.

Also, all the material you copy pasted above, there is nothing that can be questionable except the one about intercourse during periods.

All other acts of intimacy attributed to rasool allah sound normal and ok to me.

Its unclear from your material whether rasool allah was fasting when he had food. Even if he was, its still does not indicated if those ramzani rozay. So it could be a nafali roza that he may have broke for some legitimate reason, or the hadees is zaeef.
 
یہی میں کہ رہا ہوں کے اگر یہ احادیث قران کے حکام کے بر عکس ہے تو پھر اسے کیوں صحیح کہا جاتا ہے ؟ ان کتابوں سے یہ الفاظ پھر امت ہٹا کیوں نہیں دیتی میرا سوال یہ ہے کے حرمت رسول محترم ہے یا صاحب کتاب کی پذیرائی ؟

آپ بار بار حضرت خدیجہ سلام الله علیہ کا ذکر کر رہے ہیں جناب میں تو پہلے ہی کہ رہا ہوں کے کوئی بھی حدیث اس طرح کی ہو جس سے توہین ہوتی ہو اور قران شریعت کے بر عکس ہو اس کو دیوار پر دے مارا جاے باقی اپو بہ حدیث جو دینا چہ رہے ہیں دے ہی دیں
 
محترم ایک بار بھی آپ نے مذمت نہیں کی ان جھوٹی احادیث کی ہونا تو یہ چاہیے تھا کے میری طرف سے اپنے موقف کے حق میں جو ٹھوس اور مدلل جواب مل گیا تو آپ فرما دیتے صاف صاف کے یہ کتابیں توہین رسالت کی موجب بنی ہیں ان کو بین کیا جاے چاہے وہ کسی بھی فرقے سے کیوں نہ ہوں ؟
 
hata tou diaa meray bhai.

by making rules on assessing hadees by any muhaddis, be it imam bukhari or anyone else. If hadees does not pass the criteria then its considered zaeef. Bhalay koi bhi rawi hoo aur koi bhi muhaddis.

Modifying the text of such books is irrelevant. There must be many other religious books with wrong details, aap kis kis book edit karein gay.
 
محترم ایک بار بھی آپ نے مذمت نہیں کی ان جھوٹی احادیث کی ہونا تو یہ چاہیے تھا کے میری طرف سے اپنے موقف کے حق میں جو ٹھوس اور مدلل جواب مل گیا تو آپ فرما دیتے صاف صاف کے یہ کتابیں توہین رسالت کی موجب بنی ہیں ان کو بین کیا جاے چاہے وہ کسی بھی فرقے سے کیوں نہ ہوں ؟

Sir, I respect your point and emotions and I am not disagreeing or allah maaf karay opposing or condemning you. I am only trying to explain a point.
However, I dont think there is any tauheen happening here. Muhaddis sahab was a researcher and he presented his findings in a textbook. He did not make them up by himself.

I guess what scholars can now do is to review major books of hadees and compile the sahee ahadees from all of them in a new hadees book. pata nahi laziness hai yaa ikabireen ki aqeedat wali beemaari that this task is not done yet. I know some government bodies in past few decades did some work towards it but I dont know how successfull was that work.