Advertisement

ارکان پارلیمان کے فون ٹیپ کرنے کا معاملہ،

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="width: 97%"]
ارکان پارلیمان کے فون ٹیپ کرنے کا معاملہ، سینیٹ کمیٹی آئی ایس آئی اور ایم آئی سربراہان کے پیش نہ ہونے پر برہم​
​
​
[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: f9f9f9"]
headlinebullet.gif
​
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
186717_l.jpg
[/TD]
[TD] [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, align: justify"]اسلام آباد (نمائندہ جنگ، ایجنسیاں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط واستحقاق کار نے پارلیمنٹرینز کے ٹیلی فون ٹیپ کرنے کے حوالے سے اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل کی تحریک استحقاق پرمزید غور کےلئے آئندہ اجلاس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی سمیت حساس اداروں کے حکام کو طلب کرلیا ہے۔کمیٹی نے طلب کئے جانے کے باوجود ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی پارلیمنٹ سے ماورا نہیں چیئرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ایم آئی کو کمیٹی کے سامنے پیش ہونا پڑے گا۔ دوسری جانب ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان نے کمیٹی کو بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے ارکان پارلیمنٹ اور وزراء کے فون ٹیپ کرنے سے منع کررکھا ہے انٹیلی جنس بیورو ارکان پارلیمنٹ وزراء صدر و وزیراعظم کے فون ٹیپ نہیں کرتی صرف مشکوک سرگرمیوں کی بنیاد پر عام شہریوں کے فون ٹیپ کئے جاتے ہیں وفاقی وزیر خزانہ اور وزیر داخلہ میں ہم نے کوئی غلط فہمیاں پیدا نہیں کیں رکن کمیٹی سینیٹر حاجی عدیل نے کہا کہ فون ٹیپنگ سے لگتا ہے کہ شاید ہم ہٹلر یا اسٹالن کے دور میں رہ رہے ہیں ۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=186717
 
Advertisement
جو حرام خور ہوں ان کو اگلی الیکشن میں پنچر لگائیں جائیں گے اور جب مرضی ہو ان کو لات رسید کی جائیگی اور شور مچانے پر ان کے حرام خوری کے ثبوت سامنے لائے جائیں گے اس طرح عوام کی ووٹ کی طاقت کو ناکارہ بنادیا جاتا ہے اور ملک پر قبضہ ہوتا ہے​

Again Bakwas. where is puncture video? Idiot Khan promised that he will bring some evidence but so far his only evidence was his own filthy mouth.
 
Advertisement
Again Bakwas. where is puncture video? Idiot Khan promised that he will bring some evidence but so far his only evidence was his own filthy mouth.

جلتے ہیں ارمان تیرا دل روتا ہے قسمت کا دستور نرالا ہوتا ہے :lol:- جو چوری کرتے ہیں ان کو ایک نہ ایک دن رسوا ہونا پڑھتا ہے صرف کبھی کبھی اللہ کچھ وقت دیتا ہے اچھے کاموں سے اس کے پنچر بے نقاب نہیں کئے جاتے تاکہ اچھائی کرنے کا موقع ملے اور اچھا انسان بن جائے- اس لئے کہتے ہیں اللہ کے ہاں دیر ہے لیکن اندھیر نہیں​
 
App bajafrmate hein magar kab tak inko tu 3-bar markez aur 7 bar punjab mein chance mil chuka ./ Chaanga Maanga se le kar aaj tak yeh tu koi nah koi puncture lagate hi jaa rahein ........ khair Allah Karem in ko hadaiyat de aur inko samajh atta farmaey aur in ke
andhe muahon ko bhi jin ko kuch nazar nahein atta