Advertisement

ارکان قومی اسمبلی کے اللے تللے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

x433063_14927502.jpg.pagespeed.ic.WYVAb4Jp8-.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-06-24&edition=LHR&id=433063_14927502
 
Advertisement
Re: ارکان قومی اسمبلی کے اللے تللے۔۔۔۔۔۔۔۔۔&#1

نوازشریف نے نئے طرز حکمرانی کیلئے قابلیت کو معیار بنادیا
​
headlinebullet.gif
​
shim.gif
dot.jpg
shim.gif
104329_l.jpg
اسلام آباد(طاہر خلیل+ عاصم یٰسین ) تیسری مرتبہ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد میاں محمد نوازشریف نے بیوروکریسی کے ایک نئے کلچر کے فروغ کے لئے طرز حکمرانی کی مثبت نشاندہی کردی، بیوروکریسی پرکسی ایک صوبے کا غلبہ ہونے کے بجائے چاروں صوبوں کے افسروں کو وفاقی بیوروکریسی کا حصہ بنایاجائے گا، طرز حکمرانی کے واضح اصول کا آغاز پی ایم آفس سے کیاگیا ہے۔ اقرباء پروری کے بجائے قابلیت اور اہلیت کے بنیادی معیار کے تحت چاروں صوبوں سے ایسے افسروں کو پرائم منسٹر آفس کاحصہ بنایاگیا ہے جو مفادعامہ کے لئے طویل اور قلیل مدتی اور مستحکم فیصلے کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وزیراعظم کے سیکرٹری ناصرکھوسہ ڈیرہ غازی خان پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایڈیشنل سیکرٹری فواد حسن فواد کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے لیکن ان کی سروس کا بیشتر حصہ بلوچستان میں گزرا۔ جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کاتعلق چارسدہ خیبرپختونخوا سے ہے۔ خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب اور بلوچستان میں ان کی سروس رہی ہے۔دوسرے جوائنٹ سیکرٹری صالح فاروقی کا تعلق کراچی سے ہے اور سروس کا بیشتر حصہ سندھکراچی اور پنجاب میں گزرا تیسرے جوائنٹ سیکرٹری سائرس قاضی فارن سروس سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ وزیراعظم پریس سیکرٹری محی الدین وانی کا تعلق مظفر آباد آزادکشمیر سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کی تنظیم نو کے لئے نیا میکنزم وضع کیاگیا ہے جس سے قومی یکجہتی کوفروغ ملے گا۔ ذرائع نے کہاکہ اسلام آباد سیکرٹریٹ کو بھی اسی بنیاد پر منظم کیاجائے گا اور وزیراعظم میاں نواز شریف کے وضع کردہ اصول کی بنیاد پر اسلام آباد کی بیوروکریسی پرکسی ایک صوبے کا غلبہ ہونے کے بجائے چاروں صوبوں کے افسروں کو وفاقی بیوروکریسی کا حصہ بنایاجائے گا۔
 
Advertisement
Re: ارکان قومی اسمبلی کے اللے تللے۔۔۔۔۔۔۔۔۔&#1

ye to ziadti hey
ziadti Zulm hey
zulm krny wala Zalim hy
ar zalim Allah subhanahu ko sakht napasand...
,.....
...
why thy dont pay on the spot by themselves
jb itna kuch khany ko ho to bus khany p dhian ar phir....dull brain....corruption
 
Re: ارکان قومی اسمبلی کے اللے تللے۔۔۔۔۔۔۔۔۔&am

نوازشریف نے نئے طرز حکمرانی کیلئے قابلیت کو معیار بنادیا
​
headlinebullet.gif
​
shim.gif
dot.jpg
shim.gif
104329_l.jpg
اسلام آباد(طاہر خلیل+ عاصم یٰسین ) تیسری مرتبہ وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد میاں محمد نوازشریف نے بیوروکریسی کے ایک نئے کلچر کے فروغ کے لئے طرز حکمرانی کی مثبت نشاندہی کردی، بیوروکریسی پرکسی ایک صوبے کا غلبہ ہونے کے بجائے چاروں صوبوں کے افسروں کو وفاقی بیوروکریسی کا حصہ بنایاجائے گا، طرز حکمرانی کے واضح اصول کا آغاز پی ایم آفس سے کیاگیا ہے۔ اقرباء پروری کے بجائے قابلیت اور اہلیت کے بنیادی معیار کے تحت چاروں صوبوں سے ایسے افسروں کو پرائم منسٹر آفس کاحصہ بنایاگیا ہے جو مفادعامہ کے لئے طویل اور قلیل مدتی اور مستحکم فیصلے کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وزیراعظم کے سیکرٹری ناصرکھوسہ ڈیرہ غازی خان پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایڈیشنل سیکرٹری فواد حسن فواد کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے لیکن ان کی سروس کا بیشتر حصہ بلوچستان میں گزرا۔ جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کاتعلق چارسدہ خیبرپختونخوا سے ہے۔ خیبرپختونخوا کے علاوہ پنجاب اور بلوچستان میں ان کی سروس رہی ہے۔دوسرے جوائنٹ سیکرٹری صالح فاروقی کا تعلق کراچی سے ہے اور سروس کا بیشتر حصہ سندھکراچی اور پنجاب میں گزرا تیسرے جوائنٹ سیکرٹری سائرس قاضی فارن سروس سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ وزیراعظم پریس سیکرٹری محی الدین وانی کا تعلق مظفر آباد آزادکشمیر سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کی تنظیم نو کے لئے نیا میکنزم وضع کیاگیا ہے جس سے قومی یکجہتی کوفروغ ملے گا۔ ذرائع نے کہاکہ اسلام آباد سیکرٹریٹ کو بھی اسی بنیاد پر منظم کیاجائے گا اور وزیراعظم میاں نواز شریف کے وضع کردہ اصول کی بنیاد پر اسلام آباد کی بیوروکریسی پرکسی ایک صوبے کا غلبہ ہونے کے بجائے چاروں صوبوں کے افسروں کو وفاقی بیوروکریسی کا حصہ بنایاجائے گا۔



who give a damn what he says ..he is so unreliable person ....call him leader is an insult of this title. He is a liar . And we remember each and every word of him few weeks ago before the elections and then after elections. So just keep this well written nonsense to yourself ..no one take this statement anyone ... he is not worth to trust he is such a liar . ...He is simply a liar !!
 
Last edited:
Re: ارکان قومی اسمبلی کے اللے تللے۔۔۔۔۔۔۔۔۔&#1

Why any video footage of such thing isn't there? This news may not be true because even one honest parliamentarian can break such news and i don't think the government will be taking that risk.
 
Advertisement
Re: ارکان قومی اسمبلی کے اللے تللے۔۔۔۔۔۔۔۔۔&#1

[h=1]سرکاری اہلکاروں کو تلقین[/h]

19 جون 2013

کالم نگار | رضا الدین صدیقی



حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یزید بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ کو ایک لشکر کا امیر مقرر کیا، اس لشکر میں موجوداکابر صحابہ کرام کے بارے میں انہیں یوں نصیحت فرمائی ۔”میںتمہیں ابو عبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہ )کے ساتھ بھلائی کرنے کی تاکید کرتا ہوں ،کیونکہ تم جانتے ہو کہ اسلام میں ان کا بڑا مقام ہے“۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:ہر امت کا ایک امین ہواکرتا ہے اور اس امت کے امین، ابوعبیدہ ابن جراح ہیں۔ان کے فضائل اوردینی سبقت کا بڑا لحاظ رکھنا اور اسی طرح( حضرت) معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ )کا خیال رکھنا۔تمہیں خبر ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک ہوئے اورحضور علیہ الصلوٰ ة والتسلیم نے ان کے بارے میں فرمایا ہے کہ (میدانِ محشر میں )معاذ بن جبل علماءکے آگے ایک اونچی جگہ پر چلتے ہوئے آئیں گے یعنی اس دن علمی فضیلت کی وجہ سے ان کی ایک امتیازی شان ہوگی۔تم ان دونوں حضرات کے مشورے کے بغیرکسی بھی کام کا فیصلہ نہ کرنا اور یہ دونوں بھی تمہارے ساتھ خیرخواہی کرنے میں ہر گز کوئی کمی نہیں کریں گے۔حضرت یزید نے کہا :اے خلیفہ رسول ! جس طرح آپ نے مجھے ان دونوں کے بارے میں تاکید فرمائی ہے اسی طرح ان دونوں کو بھی میرے بارے میں تاکید فرمادیں،آپ نے فرمایا :میں ضرور ایسا کروں گا۔حضرت یزید بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ نے کہا اللہ آپ پر رحم فرمائے اوراسلام کی طرف سے آپ کو بہترین اجر عطافرمائے ۔حضرت یزید بن ابوسفیان فرماتے ہیں ،جب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مجھے شام کی طرف روانہ فرمایا تو یوں نصیحت فرمائی”اے یزید ! تمہارے بہت سے عزیزواقارب ہیں،ہوسکتا ہے کہ تم امیر بناتے ہوئے اپنے رشتے داروں کو دوسروں پر ترجیح دے دو ،مجھے تم سے سب زیادہ اندیشہ اسی بات کا ہے۔لیکن غور سے سنو! جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو شخص مسلمانوں کے کسی کام کا ذمہ دار بنا ،پھر اس نے ذاتی میلان کی وجہ سے کسی غیر مستحق کو مسلمانوں کا امیر بنا دیا تو اس پر اللہ کی لعنت ہوگی،اللہ تعالیٰ اس کی کوئی نفل عبادت قبول فرمائیں گے اور نہ فرض بلکہ اسے جہنم میں پھینک دیں گے اورجس نے ذاتی تعلق کی وجہ سے کسی غیر مستحق کو اپنے مسلمان بھائی کا مال دے دیا اس پر اللہ کی لعنت ہوگی یا فرمایا اللہ اس سے بریءالذّمہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو اس بات کی دعوت دی ہے کہ وہ اللہ پر ایمان لائیں تاکہ وہ اللہ کی حمایت و حفاظت میں آجائیں۔اب جو اللہ کی حمایت وحفاظت میں آچکا ہے ،اس کو جو ناحق بے عزت کرے گا اس پر اللہ کی لعنت ہوگی یا فرمایا اللہ اس سے بریءالذّمہ ہوجائے گا۔(کنزالعمال)
 
Re: ارکان قومی اسمبلی کے اللے تللے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Woooooooooooooooooooooooo
Next News:
All governments officials greater than grade 16 should be served meal on official expenses !

Next to Next
Whole family of government officials greater than grade 16 should be served meal on official expences!


Vote dalo
Dushman Palo

now enjoy next episode of
Drama Crazy....