Advertisement

ارشد شریف کیس میں لارجر بنچ تشکیل دینے کے لیے ججز کمیٹی کو بھیج دیاگیا

سپریم کورٹ نے ارشد شریف کیس میں لارجر بنچ تشکیل دینے کے لیے ججز کمیٹی کو بھیج دیا

سپریم کورٹ نے مقدمہ پانچ رکنی بنچ کے سامنے مقرر کرنے کیلئے فائل کمیٹی کو بھجوا دی دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے کہا یہ مقدمہ پہلے پانچ رکنی بنچ سن رہا تھا، غلطی سے یہ کیس تین رکنی بنچ کے سامنے مقرر ہوگیا ہے، وکیل شوکت عزیز صدیقی نے کہا جے آئی ٹی کو ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے درخواست دی تھی،جس پر معزز جج صاحب نے کہا

معاملہ اہم ہے بنچ دوبارہ تشکیل دیا جائے گا، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر پہلے بنچ میں تھے، دونوں ججز کی دستیابی پر ہی کیس دوبارہ مقرر ہوگا، جس کے بعد عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Truck kee
👇👇

Dodge Ram Truck GIF by Jeep Do Brasil

پاکستان کیا بلکہ دنیا میں پاکستانیوں اور بچے بچے کو پتہ ہے کہ اسکا کھرا سیدھا جی ایچ کیو میں جانا ہے