- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ارشد شریف قتل تحقیقات کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ۔
جسٹس امین الدین خان سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل ہوں گے،
جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد بلال بینچ کا حصہ ہیں،

Loading X post…
Open original post on X