Truth will never be revealed ——- Unless —— Fouj Borders aur Barracks tak mehdood nahi ho jati —- Aur iss Haq ko Awam sirf zoar aur taqat aur koshish kar kay hasal kar sakti hai
کینیا کا فائرنگ رینج آئی ایس آئی کی آاؤٹ پوسٹ ہے۔ یہ جو دو بھائی ہیں ان کا باپ کیا کام کرتا تھا ماضی میں یہ ذرا پتہ کراو ۓ تو بات کھل جائے گی۔ مسئلہ یہ ہے کہ یہ ادارہ اپنی کاؤنٹر انٹیلیجنس کی صلاحیتوں کو اپنے شہریوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے جس میں یہ قتل بھی شامل ہے۔ سلیم شہزاد کے کیس میں کچھ وجہ بھی تھی کیونکہ وہ سی آئی اے کا بندہ تھا اور جب امریکی خود مان گئے تو دوبارہ کسی صحافی نے اس کا نام بھی نہیں لیا۔ لگتا ہے ہمارے ادارے کے موجودہ لوگ مظہر کلیم اور صفدر شاہین کے خراب کوالٹی جاسوسی ناول پڑھ کر جوان ہوے ہیں (بات انفارمیشن کی بیس پر ہے اور وہ بھی دوسروں سے مانگ کر اور واپس بھی نہیں کرتے تھے) ۔ اب وہ لوگ کہاں جو ابن صفی کے فین تھے۔
Sound realistic!
army must have to punish who destroy army reputation among people. in future army must be just doing defence otherwise not cout matial but face people