Advertisement

ارتغرل غازی کی پوری ٹیم پاکستان آنے کو تیار

Advertisement
is se kya pakistan ke halat badal jayen ge ?? kya non serious kamon per logon ko lagaya huwa hai. Let do something for poor people.
ایک طرف ارتغرل دوسری طرف عورت مارچ قوم کو اسی میں مصروف رکھو​
 
ایک طرف ارتغرل دوسری طرف عورت مارچ قوم کو اسی میں مصروف رکھو​
ہر طرح کے مارچ پر پابندی ہونی چاہئے، خواہ وہ عورت مارچ ہو یا سیاسی مارچ ہو۔ لیڈرز کا کام عوام کی سمت کو درست سمت میں گامزن کرنا ہوتا ہے ۔ جب کہ یہاں پر روزانہ ہی کوئی نہ کوئی مارچ ہورہا ہوتا ہے۔
 
200w.webp