Advertisement

اراقین ک سینیٹ کے لیے سب سے کم ریٹ MQM (Ummat News)

story1.gif


story2.gif
 
Advertisement
غالبََا کھلے بندوں سینٹ کے لیے ممبران کی خرید وفروخت کی ابتدا فا ٹا کے ممبران کی خریداری سے نوے کی دھای میں ہوئ-جو کہ زرداری اور آفتاب شیر پاؤ کی ملی بھگت تھی- تب پہلے تو یہ لگا کہ پی پی پی نے اپنے حامی منتخب کروا لیے مگر جب ڈرگ ڈیلرز کے نمائیندے سینیٹر منتخب ہو گئے تو واضح ہوا کہ پی پی پی نے خریدا نہیں تھا بلکہ وہ تو خود ہی بک چکی تھی-
 

آخری وقت تک یہ جاہل مہاجر لڑائی جھگڑا کر رہے تھے

کبھی ان کا بندہ کامران مادھوری ہوتا ہے کبھی کامران ٹسوری ہوتا ہے

ایک بھی شریف آدمی نہی ہے ان میں لگتا ہے سب شریف آدمی مر گئے یا انڈیا میں رہ گئے
یہ قاتل بدمعاش یھاں آ گئے بھتے وسول کرنے
لعنتی
 
Advertisement
غالبََا کھلے بندوں سینٹ کے لیے ممبران کی خرید وفروخت کی ابتدا فا ٹا کے ممبران کی خریداری سے نوے کی دھای میں ہوئ-جو کہ زرداری اور آفتاب شیر پاؤ کی ملی بھگت تھی- تب پہلے تو یہ لگا کہ پی پی پی نے اپنے حامی منتخب کروا لیے مگر جب ڈرگ ڈیلرز کے نمائیندے سینیٹر منتخب ہو گئے تو واضح ہوا کہ پی پی پی نے خریدا نہیں تھا بلکہ وہ تو خود ہی بک چکی تھی-

امیر المومنین والد محترم نواز لیگ ، ضیا الحق نے سب سے پہلے غلام خریدے تھے جب اس نے مجلس شوریٰ بنائی تھی

ہر شورے کو دو دو کروڑ دیئے تھے

پاکستان کی اسمبلی میں سب سے پہلی اسلامی رشوت ، اعلی الان
 
امیر المومنین والد محترم نواز لیگ ، ضیا الحق نے سب سے پہلے غلام خریدے تھے جب اس نے مجلس شوریٰ بنائی تھی

ہر شورے کو دو دو کروڑ دیئے تھے

پاکستان کی اسمبلی میں سب سے پہلی اسلامی رشوت ، اعلی الان
صرف سینٹ کی بات کی تھی کہ تب شوراٹھا تھا کہ وہ لوگ کیسے سینیٹر بن گئے جنکا سیاست یا " ٹیکنوکریٹ "سے کوئ تعلق نہ تھاا-
جہاں تک مجلسِ شوری کو حلقہ کے لئے ترقیاتی فنڈز کے نام پر رشوت دینے کی بات ہے تو وہ ضیا ی دور کا ایک غلط /مجرمانہ مگر قدرے کمتر پہلو تھا - بد قسمتی اس طرح کے فنڈز کو بعد میں ایک سیاسی کلچر بنا دیا گیا-
ضیا کی اصل رشوت ستانی یا جرم، سرکاری بنکوں سے قرضوں( خصوصََا وہ ترقیاتی فنڈ جو افغان جنگ کے نتیجے میں یورپ سے آسان شرائظ اور سرمایہ دارانہ نظام /پرا پرٹی مافیازکے فروغ کے کیے ملے تھے) کا اجرا اور بعد میں اسکا غبن تھا- اس کرپشن سے ملک میں ایک نئی چھوٹےسرمایہ دار کرپٹ طبقے کا جنم ہوا جس نے لوکل (ضلعی سطح پر خصوصََا لوکل باڈیز کی تشلیل کے بعد )سطح پر ایک مستقل سیاسی ٹولے کی شکل اختیار کر لی- اور یوںسیاست میں ،دیہات سے باہر، چھوٹے بڑے شہروں مین نئے( یعنی پرانے وڈیرہ/ زمیندار اور چھوٹا سرمایہکار/پراپرٹی اونر کے ایک جگہ اجماع سے)سیاسی طبقے کا جنم ہوا- مجلسِ شوریٰ ی بھی اسی سیاسی ارتقا کا اہم حصہ بنی جس سے پرانا (بیشتر کرپٹ اور غنڈہ پیشہ عناصرپر مبنی) مفاد پرست سطحی سیاسی طبقہ ملک کا مستقل حکمران بن گیا- آپ لیگ کے کسی نمایاں سیاستدان (دوسرے سیاسی جماعتوں سمیت) دیکھیں تو اسَی کی دھائ کے اسی طبقے کا غلبہ دکھائ دے گا

آپ اس عمل کو ایک دوسری طرح سے بھی دیکھ سکتے ہیں - کہ ہر "جمہوری سرمایہ داری " نظام پرچلنے والا ملک ،ایک وقت ،اسی طرح کے کرپٹ اور "کرایہ خور" دیہات سے شہر کو منتقل ہوے، نئے سیاسی طبقے کے تسلط کا شکار ہوا ہے
آج غریب، متوسط اور پڑھے لکھےطبقہ کی لڑائئ اور تضاد اسی سیاسی ٹولے سے ہے-وسایل کی حقیقی لڑائ، کسی بھی دوسرے ملک کی طرح، انہی معاشی طبقات کے درمیان ہے اگرچہ اس کرپٹ ٹولے کی کوشش ہے کہ سیاست کو اداراتی تضاد کی شکل دے کر اپنے سے نظر ہٹائ جاے-
سینٹ میں خرید و فروخت تو سرے سے کوئ سیاسی عمل ہی نہیں بلکہ صریحاََ غنڈہ گردی، جرم اور بد اخلاقی ہے، مذید کچھ نہیں