Advertisement

اداکار ساجد حسن نے ایک بار پھر پارٹی بدل لی

sajidh11h1h31.jpg

اداکار ساجد حسن نے ایک بار پھر پارٹی بدل لی۔۔ایم کیوایم، تحریک انصاف، پیپلزپارٹی کے بعد استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے۔

شوبز کی معروف شخصیت ساجد حسن نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی صوبائی صدر محمود مولوی نے ساجد حسن کو پارٹی پرچم مفلر پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کہا، استحکام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکریٹری علی جونیجو، سید علی حسین نقوی، رضوان خان، مسرت شاہ اور دیگر بھی موجود تھے۔
Loading X post…
Open original post on X

دلچسپ بات یہ ہے کہ ساجد حسن اس سے پہلے تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں بھی رہ چکے ہیں۔ساجد حسن نے 2017 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی لیکن کچھ ہی ماہ بعد پیپلزپارٹی کو پیارے ہوگئے اور پیپلزپارٹی کی جانب سے الیکشن بھی لڑا۔

ساجد حسن نے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 سے الیکشن لڑا تھا اور 7587 ووٹ حاصل کئے تھے اور انکی اس حلقے سے ضمانت ضبط ہوگئی تھی ۔

بے وقوف آدمی نے ابھی تک گنجوں کی پارٹی جوائن نہیں کی
 
Advertisement