Advertisement

اداکارہ کو گالیاں دینے پر مصری شیخ کو سزا

اداکارہ کو گالیاں دینے پر مصری شیخ کو سزا
​


3-2.jpg


​

مصر کی ایک عدالت نے سلفی مُبلغ شیخ عبد اللہ بدر کو اداکارہ الہام شاہین کو ٹی وی پر گالیاں دینے پر ایک سال قیدِ با مشقت کی سزا سنائی ہے تاہم وہ پانچ ہزار جنیہ زرِ ضمانت ادا کر کے سزا سے بچ سکتے ہیں، عدالت نے انہیں بیس
ہزار جنیہ (3242 ڈالر) جرمانہ بھی کیا ہے.


عدالت کی کاروائی کے دوران شیخ کے حامی عدالت کے باہر نعرہ بازی کرتے رہے اور ❞اے الہام تم وہم میں جی
رہی ہو❞ اور ❞جنہیں الہام کی وجہ سے غصہ ہے ان کی اسلامی غیرت کہاں ہے❞ جیسے نعرے لگائے، شیخ کے حامیوں نے صدر مرسی کے حق میں بھی نعرے لگائے.


اداکارہ الہام شاہین نے شیخ پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے ❞الحافظ❞ نامی چینل پر اپنے ایک پروگرام میں انہیں گالیاں دی تھیں.


شیخ عبد اللہ بدر نے اپنے پروگرام میں مصر کے اداکاروں کو زانی، فحاشی کے مرتکب اور کافر قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ اداکارہ الہام شاہین کی فلمیں انسانوں کے لیے کراہیت آمیز ہیں اور یہ کہ فلموں میں مرد ان پر سوار ہوتے ہیں.

انہوں نے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ایناس الدغیدی پر بھی جنسی بے راہ روی پھیلانے کا الزام لگایا تھا اور کہا تھا کہ ایناس الدغیدی کا یہ کہنا کہ مولویوں کو جنت میں غلمان (لونڈے) ملیں گے کفر ہے اور ایک عالمِ دین ہونے کے ناطے
ان کا حق ہے کہ کسی کی طرف سے کفر صادر ہونے پر وہ اس پر کفر کا فتوی لگائیں.


عدالت میں اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے شیخ عبد اللہ بدر نے کہا کہ انہوں نے الہام شاہین پر زنا کا الزام نہیں لگایا بلکہ وہ خود زنا کی دعوت دیتی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ لباس پہنے ہوئی برہنہ عورتیں (الکاسیات العاریات) جہنم میں جائیں گی اور انہیں جنت سے دور رکھا جائے گا کا فتوی ان کا نہیں بلکہ شیخ عبد الحلیم محمود کا ہے.

انہوں نے کہا کہ معاشرہ فن کے سبب خطرے میں ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کے گھروں میں ایسی چیزیں داخل کرتا ہے جو ہمارے مذہب کی تعلیمات کے خلاف ہیں.
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

مولوی صاحب کو فِلموں میں ہونیوالی "مرادنہ سواری" کا کیسے پتا چلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا گندی فِلمیں دیکھنا حرام نہیں بالخصوص جِس میں "سواری" بھی کی جاتی ہو۔

اچھا، اچھا ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہر سُنی سُنائی بات پر رائے جڑنے سے پہلے یقین حاصل کرنے کیلیئے خود تصدیق کر لینی چاہئیے لِہٰذا مجبوری میں فِلمیں دیکھنے جیسا قبیح کام بھی کرنا پڑتا ہے۔​
 
Last edited:
Advertisement
jo kuchh muslim gharun main aur maashre main ho raha hai yeh sab mullaanu ki ghaltiyun ka nateeja hai. in logoon ko jahan bolna chahiye tha yeh khamosh rehe aur jahan in ko monh band rakhna chaiye tha wahan in logoon ne mohn khola.

aaj agar koi saheeh baat bhi kehta hai to log itne uljhan main hen keh woh us ko bhi mullah ke zimme thonpte hen aur usi ki baat samjh kar taal dete hen.

aijaaz hai kisi ka yaa gardashe zamaana

baras raha hai mullah par aaj apna hi tazyana

Allahu taala sab ko apne deen ko saheeh tarah se samjhne ki tawfeeq ataa farmaaye keh halaat taizi se hamaari grift se nikalte jaa rehe hen.
 

مولوی صاحب کو فِلموں میں ہونیوالی "مرادنہ سواری" کا کیسے پتا چلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا گندی فِلمیں دیکھنا حرام نہیں بالخصوص جِس "سواری" کی جاتی ہو۔
اچھا، اچھا ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہر سُنی سُنائی بات پر رائے جڑنے سے پہلے یقین حاصل کرنے کیلیئے خود تصدیق کر لینی چاہئیے لِہٰذا مجبوری میں فِلمیں دیکھنے جیسا قبیح کام بھی کرنا پڑتا ہے۔
​

حضور، اگر یہی خبر اتفاق سے ایران سے آتی تو شائد امر بالمعروف کہلاتی​
 
حضور، اگر یہی خبر اتفاق سے ایران سے آتی تو شائد امر بالمعروف کہلاتی

ایرانی، افغانی، پاکستانی، عربی، عجمی ۔ ۔ ۔ ۔ بِلا تفریق
مُلّا مُلّا ہوتا ہے ہر رنگ اور ہر سائز میں، بالخصوص وہ جو "مردانہ سواریاں"
بھی دیکھے اور گالیاں بھی دے



​
 
Last edited:


ایرانی، افغانی، پاکستانی، عربی، عجمی ۔ ۔ ۔ ۔ بِلا تفریق
مُلّا مُلّا ہوتا ہے ہر رنگ اور ہر سائز میں، بالخصوص وہ جو "مردانہ سواریاں"
بھی دیکھے اور گالیاں بھی دے



​


کیا آپ چاہتے ہیں کہ مولوی وڈیو نہ دیکھے اور صرف آواز سے محسوس کر کے ایسے معاملات پر رائے دیا کرے؟ویسے یوٹیوب میں الہام شاہین لکھنے پر وہ مصر کی مسرت شاہین ٹائپ اداکارہ لگتی ہیں۔ ​
 
Advertisement

مولوی صاحب کو فِلموں میں ہونیوالی "مرادنہ سواری" کا کیسے پتا چلا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا گندی فِلمیں دیکھنا حرام نہیں بالخصوص جِس "سواری" کی جاتی ہو۔
اچھا، اچھا ۔ ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہر سُنی سُنائی بات پر رائے جڑنے سے پہلے یقین حاصل کرنے کیلیئے خود تصدیق کر لینی چاہئیے لِہٰذا مجبوری میں فِلمیں دیکھنے جیسا قبیح کام بھی کرنا پڑتا ہے۔
​


janab aap bhi bina janay uss actress k kaam ko aisay he molvi saab per sawaari na keray.
app nay sirf molvi saab walee side daikhee hai uss BIBI ki side bhi daikhay aur wapis aa ker
agaah keray kay kia jazbaat hain.

(aur yeh baat bhi zaihan mein rakhi jaye kay baaz logo kay nazdeek NANGI TAANG fahashi nahe aur baaz k nazdeek hai umeed hai aap myree bat ko samajh gaye hain)