Advertisement

اداکارہ میرا امریکا میں کار حادثے کا شکار، ہسپتال منتقل


535577_28461966.jpg


نیو یارک: (ویب ڈیسک) پاکستان کی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ میرا امریکا میں حادثے کا شکار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنی اداکاری، انگریزی زبان سمیت بیانات کولے کر خبروں کی زینت بننے والی پاکستانی اداکارہ میرا امریکا میں حادثے کا شکارہوگئیں۔ حادثے میں اداکارہ کی گردن اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق امریکا کے نجی ہسپتال میں اداکارہ کا علاج جاری ہے، ڈاکٹروں کی جانب سے میرا کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کمرے میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ میرا کبھی اپنی گلابی انگریزی کے باعث تو کبھی مختلف اسکینڈلزسمیت دوسرے فنکاروں پرتنقید کرنے جیسے معاملات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔
​


 
Last edited:
Advertisement
marwa rahi hey wahan captain naveed say bagher shaadi din rat gashti de putter
marwa woh rahi hai aur idhar dil ap ka jaal raha hai ? ? ?
uska jism uski marzi ??
 
BAHI BAROOD MERA DIL NAHI JAL RAHA DEAR MEERA AIK HARAM KHOR GHASTI HEY ISS KA ANJAAM BOHAT BURA HO GA
Yar hum Allah kab se ban gaye? Allah ne hisaab kitab karna hai insaanon ka aur saza aur jaza deni hai! Yeh munasib baat nahi doost.