ویسے جتنی عمر اس پا جی کی تھی، یہ بھی بُہت تیز ہوا ہے۔
شائد ایک اور وجہ بھی ہو کہ اسکا شوہر یہ بچہ پیدا نہ کرنا چاہتا ہو کہ اس بچے کو ساری عمر ماں کے نام کے طعنے ملا کرینگے۔ لیکن شائد ریما نے اس طرح قائل کیا ہو کہ ہم امریکہ میں ہے یہاں مجھے کون جانتا ہے جو طعنے دیگا جس پہ پاجی مانگ گئے ہو۔
ویسے اولاد نرینہ پہ ریما کو شائد زیادہ خوشی نہ ہوئی ہو۔ سوچوں کیوں؟ ویسے اگر جواب ہے تو دے دو ورنہ پاکستانیبولفلم دیکھوں۔

آپ کی بات بلکل صہح ہے. لیکن بچہ ہونے سے ریما کی پانچ انگلیاں گھی میں ہیں اب. اب نہ صرف یہ امریکا می مستقل قیام کر سکتی ہے بلکہ اگر پاجی سے طلاق ہوتی ہے تو بچے کا سارا خرچہ پانی شوہر کو دینا پڑیگا. خیر میری طرف سے پرفیکٹ سٹرنجیر کو ماموں بننے کی بہت مبارک باد قبول ہو