پاکستان پیپلزپارٹی نے مخالف جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کے پیچھے چھپنا اچھی بات نہیں ہے، کچھ پارٹیاں ہمیشہ بیساکھیوں کی تلاش میں رہتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے سینئر پارٹی رہنما ندیم افضل چن کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کہنا درست نہیں ہوگا کہ یہ پارٹی زم زم سے دھلی ہے اور اس میں شامل ہونےوالوں کے 100 خون بھی معاف کردیئے جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اتحادی جماعتوں کی جانب سےکچھ چیزیں سامنے آرہی ہیں، اختلافات شروع کرنے میں اتنی جلدی نہیں ہونی چاہیے ، بات اگر نکلے گی تو بہت دور تک جائے گی، کہاجارہا ہے کہ سندھ آرہے ہیں، ہم بھی کہہ سکتے ہیں کہ ہم پنجاب اور کے پی کے میں اتحاد بنانے جارہے ہیں۔
ترجمان پیپلزپارٹی نے کہا کہ ایسا نا ہو9 ستارے کہیں پھر سے اکھٹے ہوجائیں، پیپلزپارٹی نے پہلے بھی عدالتوں کا سامنا بھی کیا آگے بھی کریں گے۔
نیب قوانین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ فیصلہ متوقع تھا،تاہم منصور علی شاہ کا فیصلہ پڑھ کر نہیں سنایا گیا، تاہم ایک باب ختم ہوچکا، نیا باب شروع ہونے والا ہے، امید ہے نئی سپریم کورٹ عدل وانصاف کرے گی، نیب کو پارٹیاں توڑنے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ملک کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دیں گے، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دینے سے کیوں کترارہا ہے؟ہمیں الیکشن کی تاریخ دیدیں، نگراں وزیراعظم بلوچستان سے ہیں انہیں معلوم ہوگا کہ انتخابات کیسے چرائے جاتے ہیں۔
اس موقع پر ندیم افضل چن نے کہا کہ ن لیگ حکومتی اتحادی تو تھے، وہ نظریاتی اتحادی کبھی نہیں ہوسکتے، چیئرمین پیپلزپارٹی نے پختگی کا مظاہرہ کرکے انہیں حکومت دلوائی، یہ لوگ تو استعفے دے رہے تھے مگر بلاول بھٹو نے انہیں استعفے دینے سے روکا۔
ان ********* نو ستاروں نے ملک کو گھوڑے لگوایا تھا ان حرامئ نو ستاروں کی نحوست اس ملک کو لے ڈوبی ان کنجرو ں ******* نو ستاروں کئ حرام زدگی قوم اب تک بھگت رہی ہے

Problem is, Zardari tried to outsmart estab and failed. Now, Billo is afraid of daanda and cultiyas are ready to recognize his manhood by offering him Phupho Tyrian ka rishta