Advertisement

احمق عرب احمق مسلم

حماس نے اپنے طور پر مسلمانوں کی عزت کی جنگ جیت لی تھی اسرائیل میں امریکہ کا طفیلیہ ہونے کے صدقے امریکہ کی عزت بھی گروی پڑی تھی مسلمان شکست خوردہ زہیت جس کی تربیت کی گئی تھی اس کی وجہ سے عیاشیوں کے لئے زندہ اور مسلمانوں کی حریت کے لئے نیم مردہ تھے ہر وہ خطہ جہاںمسلماان تکلیف میں تھے جہاں ان کو محکوم اور مقبوظ بنا لیا گیا تھا اس پر آنکھیں بند کر کے ان کے دشمنوں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے لئے دوڑے جارہے تھے اس طوایف الملوکی کے دور میں حماس نے اسراییل کے غرور کو خاک میں ملایا یہ وقت مسلمانوں کے ہمت پکڑنے کا تھا۔لیکن جس مستقبل کو بچانے کو وہ فلسطینیوں کے خون ان کے بچوں کے لاشوں سے آنکھیں بند کر کے ان کے دشمنوں کے فرمانبردار بنے ہوئے ہیں فلسطینیوں کے ختم ہو جانے کے بعد کیا اسراییل مطمئن ہو کر امن سے بیٹھ جائے گا؟ اس کے بعد مزید طاقت حاصل کرنے کو ان کم ہمت عربوں کو چھوڑ دے گا؟
اگر بے غیرت بزدل عیاش عرب اور پاکستان فلسطینیوں کے دشمن کے لشکر میں نہ چلے جاتے تو حماس نے یہ جنگ جیت لی تھی
 
موجودہ جنگ کی صحیح اور غیر جانبدارانہ تاریخ جب بھی لکھی جائے گی تو مؤرخ جلی حروف میں لکھے گا کہ مسلمانوں پر قیامت صغراء برپا تھی، ہزاروں بچے، خواتین اور کمزور بزرگ شہید کیے جا رہے تھے لیکن مسلمانوں کی واحد فوج جو تباہ کن ایٹمی ہتھیاروں اور سٹیٹ آف دی آرٹ میزائلوں سے مسلح تھی طاقت کے نشے میں چُور اس بدبخت فوج کے لعنتی جرنیل اپنے ہی ملک کے مظلوم شہریوں کو ننگا کرکے انکے ہارڈ ویئر سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے بعد ان پر اینٹیں لٹکاتے پھر رہے تھے ​
 
We are at the moment beginning of the end of world, and mafhoom of Hadith is clearly said that the time comes when non-muslim will attack on Muslims like hungry person grab food desperately, in return companions asked are the Muslims in minority on that time, Prophet (PBUH) said no Muslims are in majority but their hearts is empty from Iman ......

Very soon time will come in which through natural disasters, disease, war or killing each other Muslims will go more down .....until Mehdi A.S will not appear
 
Advertisement
Aal-e-Saud is from Jewish background. They back stabbed Uthman Empire with the help of United Kingdom.
If you are expecting any khair from Saudi Royal family.... u r wrong..
اہل سعود اب تک زمانہ جاہلیت میں رہ رہے ہیں اسلام سر سے گزر گیا ہے موجودہ حکمرانوں کی کوئ حرکت اسلامی نہیں ۔نہ اپنے ہاں نہ مسلمانوں کے ساتھ کافر ان کے دوست ہیں غیر مسلم ان کے دوست ہیں
 
Quran ko follow na krna musalmano ki zawal ki asal waja hai.