Advertisement

احمد جمال تیز ترین فاسٹ بالر

130429120948_ahmed_jamal_2.jpg


پاکستان کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ احمد جمال فاسٹ با لنگ کیمپ میں تیز ترین بالر قرار پائے ہیں۔

اس کیمپ کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک موبائل فون کمپنی کے اشتراک سے کیا تھا اور اس کی نگرانی سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم نے کی۔
نیشنل سٹیڈیم میں منعقدہ اس دس روزہ کیمپ میں 23 فاسٹ بالرز نے حصہ لیا جن میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے علاوہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے بالرز بھی شامل تھے۔

اس کیمپ میں تیز ترین فاسٹ بالر کے لیے 10 لاکھ روپے کا انعام رکھا گیا تھا اور اس کے لیے 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حد مقرر کی گئی تھی۔
احمد جمال نے 143 کلومیٹرز فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کی اور انعام کے حقدار ٹھہرے۔​
۔

احمد جمال نے 143 کلومیٹرز فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کی اور انعام کے حقدار ٹھہرے۔

6
فٹ 4 انچ طویل قامت احمد جمال قومی کرکٹ مقابلوں میں ایبٹ آباد اور پورٹ قاسم اتھارٹی کی نمائندگی کرتے ہیں۔



ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے شعیب اختر کو دیکھ کر تیز بالنگ شروع کی تھی اور انہیں یقین ہے کہ وہ پاکستان کی گرین کیپ اپنے سر پر ضرور سجائیں گے۔

احمد جمال کہتے ہیں کہ وہ پانچ سال سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رہے ہیں لیکن اس کیمپ میں گزارے ہوئے دس دن ان کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ انہیں اس کیمپ میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کیمپ میں موجود تمام فاسٹ بالرز نے جس غیرمعمولی دلچسپی کا مظاہرہ کیا اس سے وہ بہت متاثر ہوئے ہیں۔
وسیم اکرم کے مطابق پاکستان میں فاسٹ بالرز کی کمی نہیں ہے صرف ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی ضرورت ہے۔
وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں ہو رہی ہے جس کا نقصان ہمارے کرکٹرز کو ہو رہا ہے اس صورت حال میں اس طرح کے کیمپس کرکٹرز کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔



​
bbcurdu
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
hmmmmmmmmmm. Very Funny. These Nooras have nothing to do except come up with cheap tricks.

I will just show you this in response. Bring this passion from your Naan League Supporters and then come back and respond.

Todays Jalsa in Taxila.


Imran Khan Chairman PTI Launched Campaign for Nawaz Sharif - Vote for Nawaz's Sher Said IK
http://youtu.be/kbSYE4zygrk
 
بڑی حیرت ہوئی سن کر مجھے لگتا تھا
بیس سے اوپر ایسے بالر نکلے گے جن کی سپیڈ ایک سو چالیس سے اوپر ہوگی
​
 
guess what... noora league won... fastest runner competetion... from lahore to mansehra---meriam nawas won the merathon in women and from islamabad to jeddah , noora e aala broke all the records
 
Advertisement
Imra khan will win this election with waste majority Insha-Allah
Imran is an educated honest and faithful with Pakistan but Nawaz Shreef Uneducated Froude and Enemy of Pakistan who looted the most of the money of Pakistan. Nawaz shreef is the teacher of zardari to loot Pakistans money.
Imran is the greatest who can safe Pakistan (Insha-Allah)

Nawaz Shreef dishonour, Thick brain, uneducated, Uneducated Froude and Enemy of Pakistan who looted the most of the money of Pakistan.
 
:angry_smile:Imra khan will win this election with waste majority Insha-Allah
Imran is an educated honest and faithful with Pakistan but Nawaz Shreef Uneducated Froude and Enemy of Pakistan who looted the most of the money of Pakistan. Nawaz shreef is the teacher of zardari to loot Pakistans money.
Imran is the greatest who can safe Pakistan (Insha-Allah)

Nawaz Shreef dishonour, Thick brain, uneducated, Uneducated Froude and Enemy of Pakistan who looted the most of the money of Pakistan.
 
Advertisement
Yaar 143 is very good speed at first class level, and its a fact specially for pakistani bowlers that they improve there speed by atleast 7 to 10kmph on avg after being taken in the team, because they dont have good facilities to use this full capabilities at domestic level, examples are Umar Gul and Junaid khan who started just under 80mph/128kmph, also shoaib started around 90-92mph. So i am sure if a young bowler about the age of 24 starts at 143 kmph, he can easily touch 150 mark in 2 yrs.