اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سر کولیشن سمری کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا۔ نیب کی سفارش پر وزارت داخلہ نے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں شامل کیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اس کی منظوری دی۔ احسن اقبال کیخلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں نیب کارروائی کررہا ہے جس میں ان پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔
ریفرنس کے مطابق احسن اقبال نے اپنی بین الصوبائی رابطہ وزارت کے 90 فیصد فنڈز نارووال میں لگا دیئے، اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کیلئے پورے ملک کو فنڈز سے محروم کیا اور اختیارات کا غلط استعمال کیا۔
احسن اقبال نے ردعمل میں کہا ہے کہ میرا پاسپورٹ تو نیب نے پہلے ہی اپنی تحویل میں لے رکھا ہے تو پھر باہر کیسے جانا۔
احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے پرناچنا ہے یا شہباز شریف کو بیرونِ ملک روانگی کے فیصلے پرسیاپا کرنا ہے یا مکس کر کے تھوڑا تھوڑادونوںکرنے ہیں؟
کش مکش کا شکار روزے دار عوام کو فیصلے سے آگاہ کر کے ثوابِ دارین حاصل کریں۔ شکریہ
احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے پرناچنا ہے یا شہباز شریف کو بیرونِ ملک روانگی کے فیصلے پرسیاپا کرنا ہے یا مکس کر کے تھوڑا تھوڑادونوںکرنے ہیں؟
کش مکش کا شکار روزے دار عوام کو فیصلے سے آگاہ کر کے ثوابِ دارین حاصل کریں۔ شکریہ
No big deal. When wada ganja haramkhor/********* could go out on a 50 rupee bond landay ka arastoo will get a nod on a chawanee bond. Lohaar high court [LHC] and Ittefaq high court [IHC] are there to do the needful. If they cannot do the needful qazi easy paisa is the doyen of crooked judges and will solve it with the click of his tiny finger. Insaaf key tarazu toot chuke hain. Pakistanio ab apni khair manano. Murda qaomon ki pehchan Pakistan Pakistan