Advertisement

!!!احتساب کا وقت آپہنچا- قوم تیار !!!

pti-jalsa-3.jpg


احتساب کا وقت آپہنچا- قوم تیار
​


54284208a2cbe.jpg

​

​

جہاں تحریک انصاف احتساب ٹیسٹ میچ کو حتمی شکل دے رہی ہے، وہیں پاکستانی عوام اور تحریک انصاف کے جانباز ملک بھر میں احتجاج اور احتساب کرنے باہر نکل رہے ہیں-

انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، جوان بچے بوڑھے، خواتین غرض معاشرہ کا ہر طبقہ سنگین ترین کرپشن پر
حکومتی عیاروں کے خلاف زبردست احتجاجی مہم بلکہ اگر اسے عوامی طاقت کا احتساب کہا جائے تو درست ہوگا۔

حکومت کے ایوانوں میں ہلچل مچ چکی، عوامی طاقت سے گھبرائے بڑے چور اس وقت سخت کشمکش کا شکار ہیں، انہیں معلوم ہے کہ تحریک انصاف کے جیالے احتساب کے لئے باہر نکل آئے تو اس کا کیا مطلب ہوگا۔

پشاور سے کراچی تک عوام تیار ہے، رائے ونڈ مارچ پاکستانی بچوں کے بہترین مستقبل اور پاکستان کی سمت کا حتمی تعین کرے گا۔

ہاتھوں میں ہاتھ دیں اور عمران خان کا ساتھ دیں-

اب زبردست احتساب کا وقت آپہنچا۔ اس احتساب کے بغیر کوئی ترقی ممکن نہیں ۔ پاکستانی عوام زندہ باد

کڑا احتساب زندہ باد

پاکستان پائندہ باد
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
[FONT=&quot]پشاور سے کراچی تک عوام تیار ہے، رائے ونڈ مارچ پاکستانی بچوں کے بہترین مستقبل اور پاکستان کی سمت کا حتمی تعین کرے گا۔[/FONT]​




یہ بات تو آپ نے دھرنے کے دوران بھی کی تھی؟
جلسوں اور پریس کانفرنس سے کڑے احتساب نہیں ہوتے،
 
مجھے نہیں لگتا اس قوم کو احساس بھی ہے ان تھپڑوں کا جو مہنگائی، بیروزگاری، لوڈشیڈنگ، صحت کی سہولیات کا فقدان، لاقانونیت اور حکمرانوں کی داداگیری کی صورت میں روزانہ اور لاتعداد پڑتے ہیں، ان کو ذلت آمیز زندگی گزارنے کی عادت پڑ چکی ھے کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ خان ان پہ اپنا وقت ضائع کر رہا ہے
 
Advertisement
ضرور پر صرف فیس بک پر . فوٹو شاپ کر کے . کوینکه پاکستانی عوام تو نواز شریف کے ساتھ ھے نہ کہ ملک دشمنو کے
پاکستان کی آزادی والے دن احتتاج ڈیفنس والے دن احتتاج جب پاکستانی پرائم منسٹر اقوامے متحدہ انڈیا کے خلاف بول رہا ہو تو احتتاج
بڑا بھائی یورپین یونین کو کہہ رہیں ہیں کہ پاکستان اسٹیٹ دہشد گرد ھے . ان میں اور الطاف حسین میں کیا فرق ھے .

پاکستان میں پہلے سے زیادہ امن ھے اور دن با دن آگے بڑہ رہا ھے . اندورنی اور بیرونی دشمن پوری کوشش کر راہیں ہیں
پر اللہ پاک ھماری مدد کریں گے .

انشااللہ

 
PTI you are a GAY party.