Advertisement

احتساب مارچ اور ہفتہ کا دن

احتساب مارچ اور ہفتہ کا دن
میں اپنے آس پاس رہنے والوں میں پی ٹی آئی کا جیالہ جانا جاتا ہوں ۔میرا اُردو بازار میں کام ہے اور میں بذات خود آج اس ریلی کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوںکیونکہ ہفتے کا دن کاروبار کے لیے سب سے اہم ہوتا ہے۔ اور میں نے جتنی گالیاں آج سنی ہیں عمران خاں اور نواز شریف کے لیے کبھی نہیں سنیں۔ لوگ سیاست سے بے غرض اپنے کاروبار کے لیے پریشان ہیں، کہیں آنے جانے کے لیے پریشان ہیں ۔ مجھے اس بات کی حیرانی ہے کہ عمران خان کو کس نے ہفتے کے دن اس احتساب مارچ پہ اکسایا ، کیوں ہفتے کا دن رکھا گیا اور وہ بھی شام کی بجائے صبح بارہ بجے کا ٹائم۔صبح سے لاہور بند ہے اور لاہور کی عوام کی زندگی عذاب بنی ہوئی ہے۔ اگر اس کی بجائے اتوار کا دن رکھ لیتے تو لوگوں کا روزگار متاثر ہوتا ،نہ عوام کہیں جانے کے لیے خوار ہوتے، کیونکہ چھٹی کے دن زیادہ تر لوگ گھروں میں ہی رہتے ہیںبلکہ چھٹی کی وجہ سےریلی میں لوگ زیادہ ہوتے۔ اب پتہ نہیں عمران خان کو عام عوام کی فیڈ بیک پہنچتی ہے کہ نہیں لیکن یہ بات کنفرم ہے کہ عوام آج کی ریلی سے شدید متاثر ہوئے ہیں اور دونوں کو خوب گالیاں نکال رہے ہیں اور عوام کی زیادہ تعداد یہی سمجھ رہی ہے کہ عمران خان نے ہی سارے راستے بند کیے ہیں اس لیے وہ عمران خاں پہ ہی گالیوں کی شکل میں سارا غصہ نکال رہے ہیں۔ اگر خاں صاحب اس کی بجائے اپنی پارٹی کی تنظیم سازی پہ توجہ دیں اور کے پی کے میں نئے منصوبے جلد پورا کریں تو ان کے لیے زیادہ بہتر ہوگا۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
رازی جس کا اردو بازار میں کام ہے اور سیاست ڈاٹ پی کے پر اکاونٹ ہے، اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، نعیم الحق۔۔
 
Advertisement

راضی کی بوری کا آرڈر کر دیا ہے

578b9237aa0f9.jpg
 
Kahan mar Gayee na Insaafiyee ?????????
 
میں پی ٹی آئی کا وہ جاوید چوہدری جیالا ہوں جس کے سامنے ملک لٹتا رہے اور شہر کو جمہوری حکومت کنٹینر لگا کے بند کرتی رہے لیکن میں عمران خان کو الزام دیتا رہوں گا کیوں کے مہینوں سے میاں صاحب نے پانامہ کی رسیدیں اور ٹیکس ریٹرن پارلیمنٹ میں پیش کر کے انصاف کا نام روشن اور عمران خان کے الزامات کا منہ بند کیا ہوا ہے۔

گیٹ آ لائف مین۔ اب وہ بیس کروڑ بندوں سے پوچھ کے ہر ایک کی پسند کے مطابق دن رکھے۔ تمہیں اپنے کاروبار کی فکر ہے پاکستان بند پڑا ہے کرپشن سے اس کا کوئی خیال ہی نہیں۔ تمہیں خوش ہونا چاہیے کہ چار سو بندے ریلی میں آئے تھے اور لاکھوں تم جیسوں نے گالیاں دے کہ عملی طور پر کرپشن کے خلاف جدوجہد کر لی۔

اور کے پی کے کی ترقی کی ہزار ہا انفارمیشن اس فورم پہ پیش کی گئی ہیں لیکن وہی بات اچھا یہ تو ٹھیک ہے اور خان نے کیا کر لیا کے پی میں۔

آفرین ہے آپ جیسے دوست نما دشمنوں پہ۔ جس نے لاھور بند کیا کنٹینر سے اس کے بجائے عمران کو مشورے اور ہاں اگر لوگوں کو نہیں پتہ تھا کہ کس نے شہر بند کیا تو ان کو بتاتے کہ نوروں نے کنٹینر لگائے ہیں۔ لیکن وہاں آپ پی ٹی آئی کے جیالے تھوڑی ہوں گے وہاں تو آپ اصلی اور پکے 'انصافین' ہوں گے۔

عمران خان بہت غلط کیا تم نے کرپشن کے خلاف آواز اٹھا کے اور ریلی نکال کے۔ عمران خان تم نے پچھلے ستر سالوں سے پاکستان کو لوٹ کے پانامہ میں جائیدادیں بنائی ہیں۔ عمران خان پچھلے چالیس سال سے اقتدار میں رہ کے تم نے جو لوٹ مار کی ہے اس کا حساب دو۔ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات اور جمعہ کو احتجاج نہ کرو، کسی اور دن کر لو۔
 
Last edited:

میں پہلے پی ٹی آئی کا انصافی تھا

:lol:
 
جناب آپکی بات سمجھہ سکتا ہوں لیکن جو حقیقت تھی وہ بیان کر دی اب عوام زیادہ پڑھی لکھی نہیں ہے ہر ایک کے ساتھ دماغ نہیں کھپا سکتے لیکن میں نے بتایا ہے کہ جس کو کہیں جانے کا مسئلہ تھا وہ دونوں کو گالیاں نکال رہا تھا اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت کا زیادہ قصور تھا لیکن عوام تو متاثر ہو رہی تھی میری تو سپورٹ عمران خان کے ساتھ ہی ہے لیکن ایسے عوام کی سپورٹ کم ہو رہی ہے اور ایسے احتجاج کرنے سے ن لیگ کو بہانہ مل جائے گا کہ کام نہیں کرنے دیا جا رہا جبکہ عمران خان کو اس کی بجائے اگلے الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے حکمت عملی بنانی چاہیے ٹکٹیں تقسیم کر دینی چاہیں تا کہ امید وار مہم ابھی سے شروع کر سکیں اور اپنے اپنے علاقے میں تنظیم سازی کر سکیں اور اگر الیکشن جیت جائیں گے تو پھر پانامہ سمیت جس کی مرضی تحقیق کریں اور سزائیں دیں میں بالکل پی ٹی آئی کا ہوں دھرنے میں پانچ دن اپنے خرچے پر رہ کر آیا ہوں لیکن میں پٹواری نہیں ہوں کہ آٰواز بلند نہ کروں بلکہ انصافین ہوں اور خان نے ہی مجھے آواز بلند کرنی سکھائی ہے رہی بات کے پی کے کی تو میں اچھی طرح با خبر ہوں اب مجھے یہ بتائیں کہ پشاور ماس ٹرانزٹ تین سال سے شروع ہو رہا ہے اور ابھی بھی ان کا کہنا ہے کہ دسمبر میں شروع کریں گے اور 2018 میں مکمل کریں گے میں کہتا ہوں کہیں رہ ہی نہ جائے نمل کی طرز کی کوئی یونیورسٹی بننی چاہیے تھی اور بھی بہت سے کام ہیں جو ہو سکتے ہیں ان پہ فوکس کریں اور الیکشن کی تیاری کریں
 
شکریہ۔ عوام کی کم علمی اور مطلب پرستی کا بوجھ بھی خان کے سر ڈالنے کا۔ میں جلد ہی عمران خان کی سیاسی غلطیوں پہ کچھ لکھنے والا ہوں، آپ کی بات کو بھی ایڈریس کیا جائے گا۔
 
Advertisement
Seems paid potwari thread if not then stupid to hay hi.nonsense.it's ppl have to sacrifice if they want better Pakistan. Karobar ki aqal hai. Yeh nahi pata keh road kis nay band kia!? TV bhi nahi ki in kay pass???
 
اس عوام کے پاس سب کچھ ہے سوائے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کے۔