Advertisement

احتساب تبدیلی-دو لیڈر دو نظریے

Advertisement
Bani Gala ky Rangeela ka nazaria, ihtisaab sirf Sharif Family ka hu


Sher ka nazria, ihetsaab sab ka hu jo Parliament meinhein or ilzmat hein.

Bani gala ka rangeela TOR asy, jis us par or us ki ATM machines par word tek na ie


Sher TOR, asa jo sab par applicable hu






 
Advertisement
بحیثیت پاکستانی میں نے تمام پاکستانی سیاسی جماعتوں کو دیکھا۔انکی قیادت کو دیکھا۔انکے نظریات اور طریقہ کار کودیکھا۔کارکنان وقائدین کو بھی دیکھا۔اس وقت پاکستان کی موجودہ سیاسی جماعتوں میں سے سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ،باکردار،باصلاحیت،ہمہ جہت وہمہ گیرسیاسی لیڈر ڈاکٹر طاہر القادری ہے۔اورپاکستان عوامی تحریک ملک کے متوسط اور پسے ہوئے طبقے کی نمائندہ حقیقی جماعت ہے۔جس کے ہر سطح کے قائدین کی 95 فی صدملک کےمتوسط یا اس سے نچلے درجے سے تعلق رکھنے والے انتہائی مخلص پرھے لکھےاوراچھی شہرت کے حامل ہیں۔
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ داکٹر طاہرالقادری نے ملکی سیاست کے حوالے سے ہمیشہ حقیقت کے قریب ترین تجزیات اور ان کے حل کے علی طریقے پیش کئے۔اپنے منفرد طرز طریق کی وجہ سے جہاں انہوں نے عوام کو گرویدہ کیا وہیں مقتدر طبققات کے لئے لٹکتی تلوار رہے۔
روایتی سیاسی طریقہ واردات سے ہمیشہ الگ تھلگ کھری اور بے لاگ بات دھڑلے سے کردیتے ہیں۔
واحد سیاستدان دیکھا جس کے سامنے صحافیوں کے سوالات ختم ہوگئے۔ میں نے انکے انتہائی مخالفین کو بھی یہ تسیم کرتے سنا کہ دلائل کے میدان میں انکو کوئی مات نہیں دے سکتا۔
یہ الگ بات کہ وہ اپنی سیاسی منزل سے تاحال دور ہیں۔
​