Advertisement

احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز خود ہی شرمندہ ہو کر چلے گئے،مریم نواز

Loading X post…
Open original post on X

جو ڈاکٹر احتجاج کیلئے آئےمیں نے کہا بیٹھے رہو، خود ہی شرمندگی سے اٹھ کر چلے گئے۔ جنہوں نے شرارت کی نہ صرف نوکریوں سے نکالا بلکہ انکے لائسنس بھی منسوخ کرائے۔ حکومت بیک فٹ پر نہیں گئی، بلیک میلنگ میں نہیں آئی، انہوں نے میری کردار کشی کی، میں نے ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دی، وزیراعلیٰ مریم نواز
واضح رہے احتجاجی ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کو رات گئے پولیس کی بھاری نفری کے گرینڈ آپریشن کے ذریعے ختم کرایا گیا تھا، خواتین سمیت درجنوں ہیلتھ ورکرز گرفتار اور زخمی ہوئے تھے
 
Advertisement