دین اسلام کو بدنام کرنایورپ وامریکی جنگ کاحصہ ہے،دینی مدارس پر چھاپے بھی انہیں کے حکم سے مارے جارہے ہیں۔سراج الحق
لاہور2مارچ 2015ء:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام اور دین کو بدنام کرنا یورپ اور امریکہ کی جنگ کا حصہ ہے ۔ دینی مدارس پر چھاپے انہی کے حکم پر مارے جارہے ہیں اور امریکہ کے ایجنڈے کو تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔ دینی مدارس کا قومی بجٹ میں کوئی حصہ نہیں ، حکومت اگر مدارس کی مالی مدد نہیں کررہی تو کس بنیاد پر ان کے آڈٹ کا مطالبہ کررہی ہے ۔ دینی مدارس میں بڑی بڑی یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والوں کے مقابلے میں زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں۔ ہم نئی نسل کو ایک نصاب نہیں دے سکے۔ مختلف نصابوں نے نئی نسل کو تقسیم کردیا ہے ۔ جدید اداروں کی طرح دینی مدارس بھی مختلف امتحانی بورڈز کی وجہ سے تقسیم ہیں۔
اسلامی نظام کے راستے میں سیکولر جماعتوں سے زیادہ دینی اور اسلامی تنظیموں کی نااتفاقی بڑی رکاو ٹ ہے۔ ملک میں دین کو غالب کرنے اور دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے دینی جماعتوں کا اتحاد ضروری ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی میڈیا سیل کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ عثمانیہ کے گلشن عمر کیمپس چراٹ روڈ پبی میں منعقدہ تاریخی و ثقافتی نمائش کے موقع پرطلباءاور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان ، جامعہ عثمانیہ کے مہتمم مفتی غلام الرحمن ، جماعت اسلامی ضلع پشاور کے امیر صابر حسین اعوان ، ضلع نوشہرہ کے امیر حاجی انوارا لاسلام اور جمعیت اتحاد العلماءکے صوبائی صدر مولانا عبدالاکبر چترالی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
سراج الحق نے گلشن عمر کیمپس اور کلاس رومز کا دورہ کیا۔سراج الحق نے تاریخی وثقافتی نمائش بھی دیکھی اور طلباءکی جانب سے پیش کئے گئے اصلاحی خاکوں کو سراہا۔ اس موقع پر اسلامی اور ثقافتی اقدار کو نمایاں کرنے کے لئے مختلف سٹالز بھی لگائے گئے تھے۔ سراج الحق نے کہا کہ ملک میں ایک طرف تو ایسے تعلیمی ادارے قائم ہیں جو چار دیواری ، بورڈ اور چاک تک سے محروم ہیں، جہاں مقامی اساتذہ بھی مہیا نہیں جبکہ دوسری طرف ایسے بھی تعلیمی ادارے موجود ہیں جہاں کے امتحانی پرچے بھی آکسفورڈ سے تیار ہوکر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں طبقاتی نظام تعلیم کو ختم کرنے اور تمام تعلیمی اداروں کے لئے نظریہ پاکستان کی روشنی میں یکساں نظام اور نصاب تعلیم کی ضرورت ہے۔ اس وقت دینی مدارس میں تیس لاکھ سے زائد طلباءعلم حاصل کررہے ہیں لیکن ان تیس لاکھ خاندانوں کے لئے حکومت کے سالانہ بجٹ میں کوئی حصہ نہیں ۔ اگر حکومت ان کی مدد نہیں کررہی تو کس بنیاد پر آڈٹ کا مطالبہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکیسویں آئینی ترمیم کے بعد مدارس کو خصوصی ہدف بنایا گیا ہے۔
یہ سب کچھ یورپ اور امریکہ کے دباو پر ہورہا ہے ۔ حکومت ان مدارس کو اپنی سرپرستی سے خارج کرکے نقصان کا سودا کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مسلک کی بنیاد پر دینی اور اسلامی تنظیمیں بٹی ہوئی ہیں ، وہ آپس میںحسد اور اختلافات کا شکار ہیں اور ان میں رابطوں کی کمی ہے۔ اس سے سیکولر اور ملک دشمن قوتیں فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ انہوں نے مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی سے درخواست کی ہے کہ جن باتوں پر اسلامی جماعتوں میںاتفاق ہے ان کی بنیاد پر ان کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی جائے۔ ملک میں اسلامی نظام اور آئین کی اسلامی دفعات پر عمل درآمد کے لئے سب کا اتفاق ہے۔اسلامی نظام تب تک نافذ نہیں ہوسکتا جب تک اسلامی قوتوں کو اقتدار نہیں ملتا اور اقتدار کے لئے خود کو اس کا اہل بنانا ہوگا ۔ اس وقت لوگوں کے دلوں میں دینی علوم اور اسلامی نظام کے لئے تشنگی ہے جس کے لئے تمام دینی جماعتوں کو مل کر غلبہ دین کے لئے کام کرنا ہوگا۔
77 ki tehreek :13: - Yani phir koi General suited booted hou kar Afghanistan "Jihad" ki tyari kar raha hai. Allah Bachaey aisi tehreek se jiss ka end result AK47, heroine aur MQM tha (Gifts of the mighty general of armed forces).
چلئے صاحب، حکومت گرا لیجئے حکومت گر جائے گی پھر کیا ہوگا؟ جناب منور حسین صدر بن جائیں گے؟ یا ملا فضل اللہ کو وزیراعظم کا تخت مل جائے گا؟ کیا محترم خلیفہ ابو بکر البغدادی حکومت میں آ جائیں گے؟ یہی خواہش ہے نا؟ تاکہ ہر سال "عالمی قتال فیسٹیول" اور "سروں سے فٹبال کھیلنے کے عالمی ورلڈ کپ " منعقد ہو سکیں یا "بچوں کو مارنے کی آسان ترکیبیں" کے نام سے کتابیں شائع کی جا سکیں؟
افسوس، آپ کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی انشا اللہ
حکومت جائے گی تو فوج آئے گی طویل المدت نقصان یہ کہ پاکستان کا بیڑہ غرق ہو جائے گا لیکن آپ نے فوجی سکول میں بچے ذبح کر کے فوجیوں کو احساس دلایا ہے کہ ان کے پالتو کتے اب انہی کو کاٹ رہے ہیں اس بار فوج آئی تو آپ لوگوں کی ایسی تیسی پھر جائے گی۔ کتوں سے بدتر حالت ہو گی

یہ لعنتیں بھیجنے سے پہلے نواز شریف صاحب سے ضرور پوچھ لیں ، غلطی میں فائر نہ لگ جائے ، مولانا فضل الرحمان ان کی حکومت کا حصہ ہیں ، پہلے اپنا دربار اور دربان تو پاک کر لیں ،پھر دوسروں کی صفائی کا ٹھیکہ بھی آپ کو ملے گا ، فکر نہ کریں
روشن خیالوں کی تعریفیں زیادہ نہ کر، ابھی احتجاجی تحریک کے سرخ پوش نکل آئیں گے ،پھر تمہے بھی فرار کا رستہ نہیں ملے گا،یا ان کی رسی تمھارے ہاتھ میں یا ان کا روشن خیالی کا رسہ تم پکڑ لو گے
روشن خیالوں کی تعریفیں زیادہ نہ کر، ابھی احتجاجی تحریک کےسرخ پوشنکل آئیں گے ،پھر تمہے بھی فرار کا رستہ نہیں ملے گا،یا ان کی رسی تمھارے ہاتھ میں یا ان کا روشن خیالی کا رسہ تم پکڑ لو گے
brother ZA.there will be no tehreek in pakistan now.because awaam have lost iman or faith that they had in 1977..this time azaab is coming.
deeni people and jamaats must repent from Allah so when punishment comes they are spared!than you people start from scratch and please dont betray islam again after you get this chance!
when punishment comes whoever remains here must promise to establish Allah,s deen in this land and cleanse itself from false prophets,sahaba abusers and deviant mushrikeen among us who have been the real reason that islam could never be established in pakistan.
pakistan has been leading force against islam domination in this region since last 15 years atleast.if it were not for this nation than islam had already spread from afghanistan to central asia.this nation betrayed islam by supporting yahood o nasara for few measly dollars that benefit only the high level politicians and generals while common people starve!common starving people will also be punished for not rising up against these kufar agent leaders and establishment of ours.
haalat to tumm jaisey liberals ki bohot qaabil e rehem honay waali hai!zera chand maah intezaar to ker lo.lol
-----------
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD]
:
[/TD]
[TD]And the true promise shall draw near (of fulfillment). Then , you shall see the eyes of the disbelievers fixedly stare in horror. (They will say): "Woe to us! We were indeed heedless of this; nay, but we were Zalimun (wrong-doers, etc.)."
دین اسلام کو بدنام کرنایورپ وامریکی جنگ کاحصہ ہے،دینی مدارس پر چھاپے بھی انہیں کے حکم سے مارے جارہے ہیں۔سراج الحق
لاہور2مارچ 2015ء:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام اور دین کو بدنام کرنا یورپ اور امریکہ کی جنگ کا حصہ ہے ۔ دینی مدارس پر چھاپے انہی کے حکم پر مارے جارہے ہیں اور امریکہ کے ایجنڈے کو تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے۔ دینی مدارس کا قومی بجٹ میں کوئی حصہ نہیں ، حکومت اگر مدارس کی مالی مدد نہیں کررہی تو کس بنیاد پر ان کے آڈٹ کا مطالبہ کررہی ہے ۔ دینی مدارس میں بڑی بڑی یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والوں کے مقابلے میں زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں۔ ہم نئی نسل کو ایک نصاب نہیں دے سکے۔ مختلف نصابوں نے نئی نسل کو تقسیم کردیا ہے ۔ جدید اداروں کی طرح دینی مدارس بھی مختلف امتحانی بورڈز کی وجہ سے تقسیم ہیں۔
اسلامی نظام کے راستے میں سیکولر جماعتوں سے زیادہ دینی اور اسلامی تنظیموں کی نااتفاقی بڑی رکاو ٹ ہے۔ ملک میں دین کو غالب کرنے اور دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے دینی جماعتوں کا اتحاد ضروری ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی میڈیا سیل کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ عثمانیہ کے گلشن عمر کیمپس چراٹ روڈ پبی میں منعقدہ تاریخی و ثقافتی نمائش کے موقع پرطلباءاور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان ، جامعہ عثمانیہ کے مہتمم مفتی غلام الرحمن ، جماعت اسلامی ضلع پشاور کے امیر صابر حسین اعوان ، ضلع نوشہرہ کے امیر حاجی انوارا لاسلام اور جمعیت اتحاد العلماءکے صوبائی صدر مولانا عبدالاکبر چترالی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
سراج الحق نے گلشن عمر کیمپس اور کلاس رومز کا دورہ کیا۔سراج الحق نے تاریخی وثقافتی نمائش بھی دیکھی اور طلباءکی جانب سے پیش کئے گئے اصلاحی خاکوں کو سراہا۔ اس موقع پر اسلامی اور ثقافتی اقدار کو نمایاں کرنے کے لئے مختلف سٹالز بھی لگائے گئے تھے۔ سراج الحق نے کہا کہ ملک میں ایک طرف تو ایسے تعلیمی ادارے قائم ہیں جو چار دیواری ، بورڈ اور چاک تک سے محروم ہیں، جہاں مقامی اساتذہ بھی مہیا نہیں جبکہ دوسری طرف ایسے بھی تعلیمی ادارے موجود ہیں جہاں کے امتحانی پرچے بھی آکسفورڈ سے تیار ہوکر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں طبقاتی نظام تعلیم کو ختم کرنے اور تمام تعلیمی اداروں کے لئے نظریہ پاکستان کی روشنی میں یکساں نظام اور نصاب تعلیم کی ضرورت ہے۔ اس وقت دینی مدارس میں تیس لاکھ سے زائد طلباءعلم حاصل کررہے ہیں لیکن ان تیس لاکھ خاندانوں کے لئے حکومت کے سالانہ بجٹ میں کوئی حصہ نہیں ۔ اگر حکومت ان کی مدد نہیں کررہی تو کس بنیاد پر آڈٹ کا مطالبہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکیسویں آئینی ترمیم کے بعد مدارس کو خصوصی ہدف بنایا گیا ہے۔
یہ سب کچھ یورپ اور امریکہ کے دباو پر ہورہا ہے ۔ حکومت ان مدارس کو اپنی سرپرستی سے خارج کرکے نقصان کا سودا کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مسلک کی بنیاد پر دینی اور اسلامی تنظیمیں بٹی ہوئی ہیں ، وہ آپس میںحسد اور اختلافات کا شکار ہیں اور ان میں رابطوں کی کمی ہے۔ اس سے سیکولر اور ملک دشمن قوتیں فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ انہوں نے مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی سے درخواست کی ہے کہ جن باتوں پر اسلامی جماعتوں میںاتفاق ہے ان کی بنیاد پر ان کو اکھٹا کرنے کی کوشش کی جائے۔ ملک میں اسلامی نظام اور آئین کی اسلامی دفعات پر عمل درآمد کے لئے سب کا اتفاق ہے۔اسلامی نظام تب تک نافذ نہیں ہوسکتا جب تک اسلامی قوتوں کو اقتدار نہیں ملتا اور اقتدار کے لئے خود کو اس کا اہل بنانا ہوگا ۔ اس وقت لوگوں کے دلوں میں دینی علوم اور اسلامی نظام کے لئے تشنگی ہے جس کے لئے تمام دینی جماعتوں کو مل کر غلبہ دین کے لئے کام کرنا ہوگا۔
brother ZA.there will be no tehreek in pakistan now.because awaam have lost iman or faith that they had in 1977..this time azaab is coming. deeni people and jamaats must repent from Allah so when punishment comes they are spared!than you people start from scratch and please dont betray islam again after you get this chance! when punishment comes whoever remains here must promise to establish Allah,s deen in this land and cleanse itself from false prophets,sahaba abusers and deviant mushrikeen among us who have been the real reason that islam could never be established in pakistan. pakistan has been leading force against islam domination in this region since last 15 years atleast.if it were not for this nation than islam had already spread from afghanistan to central asia.this nation betrayed islam by supporting yahood o nasara for few measly dollars that benefit only the high level politicians and generals while common people starve!common starving people will also be punished for not rising up against these kufar agent leaders and establishment of ours.