Advertisement

اتنے ڈرپوک ہیں کہ عمران خان کو روشنی میں نہیں لاسکتے:ایثاررانا

"اس بندے کیلئے اعلان ہوتا ہے کہ شفاء منتقل ہونا ہے تو پورے پاکستان میں کرنٹ آجاتا ہے۔اسے 10 منٹ کیلئے نکالو تو سہی، وہ پیر باہر نکالتا ہے تو آپ کی جان نکل جاتی ہے۔ آپ اتنے ڈرپوک ہو کہ اسے روشنی میں نہیں لاسکتے،سارے کیمرے توڑ دو، سی سی ٹی وی کیمرے بند کردو، سب کے موبائل بند کردو، اتنے خوفزدہ ہو، آپ اندھیرے میں ٹارچ مار مار کرکہتےہو یہ راستہ ہے"۔ایثار رانا کا نصراللہ ملک کو جواب
Loading X post…
Open original post on X
​