Advertisement

اتنے بڑے سانحے پر عوام اپنے محافظوں کو کٹہرے میں کھڑا کر رہی ہے۔ نادیہ مرزا

Advertisement
نادیہ جی جب مراد سعید کے کہہ رہا تھا کہ دہشت گرد سوات میں داخل ہوگئے ہیں تو اس وقت تو ان اداروں نے اس بات کو جھٹلایا اب جب غریب عوام مرے گی تو لوگ سوال تو کریں گے نا
 
Advertisement
copied
خُدارا غیروں کی خاطر اس ملک کو برباد نہ کریں۔ ہمیں اس فوج سے اُمید ہے کہ یہ قانون کے دائیرے میں رہ کر کام کرے گی۔ اپنے اندر سے کالی بھیڑوں کو نکال باہر کریں۔
 

اتنے بڑے سانحے پر عوام اپنے محافظوں کو کٹہرے میں کھڑا کر رہی ہے۔ نادیہ مرزا​




اور پھر کیا مختارے کو کریں؟ بوٹے کو کریں؟؟ کس کو کریں؟؟؟

جن کا کام ہے انہی کو کریں گے اور ضرور کریں گے
​
 
Advertisement
THE REPLY SHOULD BE

WHY THERE WAS RESTRICTED MOVEMENT NOT ALLOWED FOR GOING TO AND COMING FROM CIVIL LINES MOSQUE OF PESHAWAR? WHERE WERE THE PEOPLE ON DUTY TO DO THIS JOB? THEY SHOULD BE FIXED. NO BLAST WILL RE OCCUR AGAIN.​

 
People are disappointed with the characters of regime change. Beggars/slave minded people can never do something in favor of their people but they always obey the masters.