Advertisement

اتنا ڈیمیج ہوگیا ہے کہ عمران خان بھی حکومت نہیں لینا چاہیں گے:اوریا


"تین چیزوں سے حکومت چلتی ہے، خزانہ، فوج اور عوام میں مقبولیت۔۔ یہ تین اکٹھی نہ ہوں تو حکومت نہیں چلتی، اس وقت دو (خزانہ، فوج) ایک بندے کے پاس ہیں اور ایک (عوامی مقبولیت)ایک بندے (عمران خان ) کے پاس ہے۔ اب انکے پاس اسکے علاوہ کوئی راستہ نہیں کہ وہ اپنی مقبولیت انہیں دیدے یا یہ دونوں چیزیں اس بندے کو دیدیں۔۔ یہ تین چیزیں ملیں گی تو حکومت چلے گی۔۔ناں ناں کرتے بھی یہ کرنا پڑے گا، جب کوئی راستہ بنتا ہے تو ذاتی انا آڑے آجاتی ہے، یا اندر والے کی اناز ختم ہو یا باہر والوں کی انا ختم ہو۔اس وقت نیچے کے لوگ اور گھروں کے لوگ عمران خان کی فیور میں ہیں مگر اوپر ایک بھرم قائم ہے نفرت کا"- اوریا مقبول جان

"آزاد کشمیر کی سیٹوں کی جنگ بہت پرانی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد صرف ایک تھا کہ ہم نے اپنی مرضی کے حکمرانوں کو لے کر آنا ہے۔ سردار عبدالقیوم خان بھٹو کے خلاف تھا اور بھٹو اسے بدلنا چاہتا تھا۔ پہلے یہ 8 سیٹیں تھیں اور ان 8 سیٹوں کی خرید و فروخت کی گئی اور سردار عبدالقیوم خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی گئی۔ پھر بلوچستان میں اپنی مرضی کی حکومتیں لائی گئیں۔ پنجاب میں نواز شریف کے آنے کے بعد 85 میں یہ مسئلہ حل ہوگیا، مگر اب گرپ کم ہوتی جا رہی ہے اور اسے اداروں نے بھی Realizeکرلیا ہے۔ "۔اوریا مقبول جان


"اب ڈیمیج اتنا ہو گیا کہ عمران خان یا ان کی پارٹی بھی حکومت نہیں لینا چاہے گی۔ کوئی بدنامی لینے کو تیار نہیں ہے، یہ تو بدنام ہو چکے ہیں — ٹھیک ہے، جہاں سو ہے وہاں سوا سو سہی۔ ایک ایسی حکومت بنے جس کی تیاریاں انہوں نے مکمل کر لی ہیں، وزیراعظم بھی چنے ہوئے ہیں۔ نواز شریف کہتے ہیں کہ پنجاب میں حکومت رکھو اور اوپر (وفاق) سے نکل جاؤ۔ ن لیگ سمجھتی ہے کہ اگر اس بار حکومت سے گئے تو پھر اسٹیبلشمنٹ اس قابل نہیں ہو گی کہ ہمیں دوبارہ اقتدار میں لا سکے — اور یہ اسٹیبلشمنٹ بھی سمجھتی ہے"۔اوریا مقبول جان
​
 
only thing which can correct Pakistan is to punish all those who supported this set up from low rank ISI ******** to the highest one, from constable to IG who in the name of orders violated the constitution, any and every bureaucrat who helped in rigging and damaging the country. we should never forget judiciary who just for their allowances and small benefits, destroyed everything.

Yes, we would have never known real problem if this did not have happened to our country. We were lost in the blind love and propaganda.

Yes, there are wider constitutional amendments that we have to do after all this and especially to stop terrorism in the country especially in Baluchistan and tribal areas. One important thing would be to give financial autonomy to the districts where district should be owner of the resources and federal government should work with the provinces and districts to share the resources. We have to work with the local population to bring prosperity at the lowest level and push back the narrative against the state.
 
Last edited:
Unless and until the dynastic political parties like PMLN & PPP quit licking the boots, Pakistan's future is bound to be dismal.
The only expectation & confidence the Pakistanis have is in Imran Khan.