Advertisement

اتنا اسلحہ ملا کہ 15سال جنگ کرسکتے ہیں

narmy-story-16112014.gif



http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=435644
 
Advertisement
Okay we should now reduce the defence budget for the next fifteen years. Are you ready General ?
 
سوال یہ ہے کہ اتنا اسلہ وہاں پوھنچا کیسے
ہمیں تو کتنے سال سے یہ بتایا جا رہا ہے کہ وہاں سوا لاکھ فوج موجود ہے
وہ وہاں کیا انڈے دے رہے تھے
 
Advertisement
yeh inkishafaat Pakistan k munh par zordaar tamanchah hain. in se pata chalta hai keh Pakistani riyasat ko kis tarah k hukamraan, siasat daan aur Generals sambhaltay hain. saalon tak dushman naqab lagata raha aur sab ko pata tha, lekin Pakistan ka dushman giroh mulk k andar ghalib tha aur muhibb-e-watan log kamzor thay. Lal masjid case main bhi asleha wahan jama hota raha, pardah poshi karnay walay maujood thay. aisi reports se sirf itna maloom hota hai keh Pakistan main kabhi bhi, kuchh bhi ho sakta hai. kyon keh hamain maloom nai hota keh is waqt mulki iqtedaar par par ghaddar qabiz hain ya muhibb-e-watan logon ki suni ja rahi hai. ghaddaron k sar par seeng nai hotay, woh bhi zor shor se Pakistan k, awaam k geet gatay hain aur kishti main khamoshi se soorakh kartay rehtay hain aur qaum zinda bad k naaray lagati rehti hai.
 
Last edited:
سوال یہ ہے کہ اتنا اسلہ وہاں پوھنچا کیسے
ہمیں تو کتنے سال سے یہ بتایا جا رہا ہے کہ وہاں سوا لاکھ فوج موجود ہے
وہ وہاں کیا انڈے دے رہے تھے

Beta afghanistan border per Fauj Anday nahi daiti.........

Porous border hai woh.

Aqal na hoay tay maujan hi maujan


 
Advertisement
سوال یہ ہے کہ اتنا اسلہ وہاں پوھنچا کیسے
ہمیں تو کتنے سال سے یہ بتایا جا رہا ہے کہ وہاں سوا لاکھ فوج موجود ہے
وہ وہاں کیا انڈے دے رہے تھے

I think a border is a boundary line BETWEEN TWO COUNTRIES.
 
Good job pak army.:alhamd::biggthumpup: now we need to transfer it to the Kashmir freedom struggle. enough for next 15 years. :mash:
 
اگر اتنا اسلحہ تھا تو دہشت گردوں نے لڑائی کیوں نہیں کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لڑائی ہوتی ہی کب ہے۔ صرف بمباری۔ آپ شروع سے آخر تک کی خبریں پڑھ لو، پچانوے فیصد لوگ بمباری میں مارے گئے
طالبان تعداد میں لاکھوں بھی ہوں، ان کو تتر بتر ہی ہونا ہے۔ ہاں اگر ایئر ڈیفنس ہوتا تو یہ صورت حال نہ ہوتی۔ بلکہ اس صورت میں آپریشن ہی نہیں ہونا تھا۔ (جیسا کہ ایل او سی اور سیالکوٹ بارڈر پر صرف دھمکیوں سے ہی کام چلایا جا رہا ہے۔)۔
 
سوال یہ ہے کہ اتنا اسلہ وہاں پوھنچا کیسے
ہمیں تو کتنے سال سے یہ بتایا جا رہا ہے کہ وہاں سوا لاکھ فوج موجود ہے
وہ وہاں کیا انڈے دے رہے تھے


ہندووں کو بہت تکلف ہے ؟؟؟
یہ تمہارے ہندوستان سے ہی پہنچا تھا
 
جو اسلحہ ملا ہے وہ پندرہ سال کے لئے کافی ہے، اور جو نہیں ملا وہ کتنے سال کے لئے کافی ہےیہ نہیں بتا یا گیا خبر میں۔
 

ہندووں کو بہت تکلف ہے ؟؟؟
یہ تمہارے ہندوستان سے ہی پہنچا تھا
اچھا۔ کمال ہے۔ پھر تو چند ایف سولہ انڈیا کی طرف بھی بھیجنےچاہئے تھے۔مگر یہاں سے تو ساڑھیاں اور آموں کی پیٹیاں جاتی ہیں۔