Advertisement

اتحادیوں کی بلیک میلنگ اور نازک صورتحال

پے در پے کرپشن پر گرفتاریوں، عمران خان کے وزیروں کی گوشمالی، مولویوں کی اقتدار سے دوری، آسیہ بی بی کی رہائی اور تجاوزات کے خاتمے سے لگتا ہے کہ پاکستان میں مسلسل بد انتظامی سے تنگ آکر کسی نہ کسی ریاستی سطح پر کچھ اچھے فیصلے ہو چکے ہیں

لیکن یہ بات بھی طے ہے کہ اسوقت ان فیصلوں کی سیاسی سپورٹ صرف تحریک انصاف سے مل سکتی ہے جن کی اپنی حکومت انتہائی کمزور اور چند ووٹس پر کھڑی ہے، تمام اسٹیٹس کو بشمول بیوروکریسی مزاحمت کے موڈ میں ہے اور جنگ کا رخ کسی وقت بدل بھی سکتا ہے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
نو ٹینشن

ڈنڈے والوں کے ہاتھ میں الحمدُ للہ سنڈے کے تیل میں چوپڑیا ہوا ڈنڈا بھی ہے اور انہیں پتا ہے یہ کِسے، کِس وقت، کیوں اور کہاں دینا ہے