Advertisement

اتحادوں کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا،منور


اتحادوں کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا،منورحسن


Mirza Hassan

لاہور:پاکستان کی سیاسی و مذہبی پارٹی جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہےکہ جماعت اسلامی نے اپنی شناخت کو بحال کرنے کےلئے اتحادوں کی سیاست کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار سید منور حسن نے جماعت اسلامی کےمرکزمنصورہ میں جاری پانچ روزہ تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سید منور حسن کاکہناتھا کہ اب کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے بلکہ اپنے نشان ترازواور اپنے پرچم تلے انتخابات میں عوام کے پاس جائیں گے۔
انہوں نے حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ بھکاری اور کرپشن کے کھلاڑی ملک کی حالت بدلنے کی اہلیت نہیں رکھتے، اگر چار چاربار اقتدار میں رہنے والےملک کی حالت سدھارنے کی صلاحیت رکھتے تو آج ہم بحرانوں سے دوچار نہ ہوتے۔
انہوں نے کہاکہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان کا جماعت اسلامی سے اتحاد جماعت کی قوت میں اضافہ کرے گا۔
سید منورحسن نےامید ظاہرکی کہ الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ انتخابی اصلاحات کے لیے کاغذات نامزدگی میں کی گئی ترامیم پر ڈٹے رہیں گے۔

​
 
Advertisement
Re: اتحادوں کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا،منورح&a

بڑی جلدی یہ بات سمجھ میں آگئی - اب تو میرے خیال میں جماعت کو سیاست کو ہی خیر باد کہہ دینا چاہئے
​
 
Re: اتحادوں کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا،منورح&a

Munawar sb. nai jitni party leaders sa meetings ki hai kisi nai nahi ki...lakin baat khuch bani nahi uur ab wapis apni ooqaat par aa gaii hai...shukar hai Dr. AQ ko bi ksis nai ghas dali uur ye hai standard JI ka...
 
Advertisement
Re: اتحادوں کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا،منورح&a

گلابو اپنا بھاؤ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے ​
 
Dr AQ Khan is a great scientis but a dumb politician. Yesterday he met Noora, where AQ Khan stands. All religious parties shall stop politics and guide the nation on the write path. Also ask God forgiveness for their hypocricy.
 
Aek taraf kehtay hain k ithaadon ki siasat ko kherbaad keh diya, aur doosri taraf Dr. Qadeer sai ithad ker k qoowat hasil ker rahay hain. Baat kuch samajh nahi aai?
 
Advertisement
All religious parties shall stop politics and guide the nation on the write path
​


یہ بھی نا ممکن ہی لگتا ہے - ہمارے دیندار طبقے کا (جس میں جماعت اسلامی بھی شامل ہے) مذہب کا تصور ایسا فرسودہ ہے کہ سارا زور محض عورتوں کو پردہ کروانے اور مردوں کو شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے میں ہی رہے گا اور جو مذہب کی ترویج یہ کریں گے اس میں ہمیشہ شدت پسندی اور تنگ نظری اور رجعت پسندی غالب رہے گی

​
 
Re: اتحادوں کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا،منورح&a

ویسے سنا ہے چمبلیاں ساری نورا لیگ نے جمع کر لی ہیں . سچ ہے کیا یہ ؟
​
is ka jawab tou kisi bachy sy puch lo..is joker sy siany tou humary bachy hein..jin ko b ub sb smjh hai k kon galt or kon sahi ..pr ye ahsan iqbal urf joker nahi smjhna chata ...tou time waste na kr apna
 
مارشل لا کے اتحادی ہیں یہ لوگ .....جب کوئی نیا مارشل لا ے گا ، خدا نخواستہ ، تو پھر سوچیں گے​
 
Advertisement


یہ بھی نا ممکن ہی لگتا ہے - ہمارے دیندار طبقے کا (جس میں جماعت اسلامی بھی شامل ہے) مذہب کا تصور ایسا فرسودہ ہے کہ سارا زور محض عورتوں کو پردہ کروانے اور مردوں کو شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے میں ہی رہے گا اور جو مذہب کی ترویج یہ کریں گے اس میں ہمیشہ شدت پسندی اور تنگ نظری اور رجعت پسندی غالب رہے گی

​
ان کے اپنے بچے امریکہ میں ، لوگوں کے غاروں میں​
 
429643_10151560531410917_1919024078_n.jpg
 
Advertisement
Jamaat-e-Islami kay ex-nazim Karachi Naimat Ullah Khan.

417696_10151560527835917_875401944_n.jpg

کیسی خواہش کا اظہار کرتے ہیں ان ملاؤں کے گھر صرف نا مرد پیدا ہوتے ہیں جو جہاد نہیں کر سکتے. ہاں دوسروں کو اکسا سکتے ہیں.