Advertisement

اب کوئی نان سینس نہیں چلے گی: طلال چوہدری

"اب کوئی نان سینس نہیں چلے گی، ایسا نہیں ہو گا کہ آپ چالیس پچاس ہزار لوگ لے آئیں اور ریاست کو یرغمال بنا لیں"۔ طلال چوہدری۔۔

"کسی کی بھی نہیں چلے گی، جب آپ اپوزیشن میں ہوں گے تب بھی کسی کی نہیں چلے گی؟ جیسے گوجرانوالہ جلسہ، ڈی چوک مہنگائی مکاؤ مارچ، وہ بھی نہیں چلے گا؟"۔ شہزاد اقبال۔۔

"وہ تو ہمارا سیاسی حق ہے"۔ طلال چوہدری

Loading X post…
Open original post on X

"عدالتوں کو یہ (پی ٹی آئی والے) نہیں مانتے ، اس الیکشن (8 فروری 2024) کو یہ نہیں مانتے "۔ افتخار احمد ۔۔ "حکومت کیوں نہیں مانتی عدالت کے فیصلے ؟"۔ ایمان نواز ۔۔"کون سا فیصلہ ؟"۔ افتخار احمد۔۔"18 اگست کو مخصوص نشستوں کا فیصلہ "۔ اینکر۔۔ "فیصلہ نہیں مانا تھا تو پی ٹی آئی نے عدالت میں کیوں درخواست نہیں دی؟ عدالتی نظام جیسا بھی ہے، اچھا ہے یا برا، ہم نے ان کے فیصلے ماننے ہیں"- افتخار احمد
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement