Advertisement

اب کسی وزیر کی سفارش نہیں چلتی،پیسے چلتے ہیں،شاہد خاقان عباسی


"یہاں انتظامیہ کا کوئی آدمی نہیں ہے، جو کھڑے ہیں وہ اپنی نوکری کر رہے ہیں وہ بھی حکم کے پابند ہیں لیکن اندر سے کسی اور کے ساتھ ہیں، یہ حکومت ان سے چل نہیں رہی، بند کمرے میں اجلاس سے بھی خوفزدہ ہیں یہ لوگ" شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on X

حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، کرپشن آسمان کو چھورہی ہے، اب ایم این اے، ایم پی اے کیلئے سفارش نہیں، پیسے چلتے ہیں، شاہد خاقان عباسی کنوینئر عوام پاکستان پارٹی

حالات بہت مشکل نظر آ رہے ہیں، ملک میں سیاست تو باقی رہی نہیں ہے، اور نا ہی ایسے سیاستدان جو اپنی بات پر ٹھہر سکیں، شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on X

وزیراعظم دعوت دیں تو ملاقات کیلئے جاؤں گا، عمران خان بھی بلائیں گے تو اُن سے بھی ملنے جاؤں گا، نواز شریف ایسے ہی بلائیں گے تو چلا جاؤں گا، نواز شریف کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی کنوینیئر عوام پاکستان پارٹی
Loading X post…
Open original post on X
​