[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]کراچیایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والی جماعتیں تب تک دھرنے دینے کا اعلان کریں جب تک حکومت ڈرون مار گرانے کے احکامات نہیں دیتی۔دھرنے دینے والے طالبان کیخلاف بھی جہاد کا اعلان کریں توساتھ دیں گے ۔لندن میں اراکین رابطہ کمیٹی اورپاکستان سے آئے ہوئے ایم کیوایم کے ایک وفد سے گفتگو میں الطاف حسین نے تحریک انصاف ، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ نواز سے مطالبہ کیا کہ وہ فی الفوریہ اعلان کریں کہ اب اگرڈرون حملہ کیاگیاتوحکومتی سطح پر احتجاج ،جلسے جلوس اوردھرنے دینے کے بجائے ایوان صدر، وزیراعظم ہاوٴس، جی ایچ کیو اورپاک افواج کے تمام ہیڈکوارٹرز اور امریکا، برطانیہ اورنیٹوممالک کے سفارتحانوں پر تادم مرگ احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے۔ اوریہ دھرنے تب تک جاری رہیں گے جب تک حکومت پاکستان مسلح افواج کو پاکستانی سرحدوں میں داخل ہونے والے ڈرون کوفوری مار گرا نے کاحکم نہیں دے دیتی۔ الطاف حسین نے پیش کش کی کہ اگراگلے 48 سے 72 گھنٹوں میں ایسے دھرنوں کا اعلان کیا جاتا ہے تو ایم کیوایم بھی ساتھ دے گی۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ماضی کے تمام تراحتجاج اوردھرنوں کے باوجودڈرون حملے ہورہے ہیں ٰلہٰذا اب ڈرون مارگرانے کامطالبہ کرنے کاوقت ہے۔متحدہ کے قائد نے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والی جماعتوں سے یہ بھی کہاکہ وہ ملک میں دہشتگردی کرنے والی القاعدہ ،طالبان اوردیگرکالعدم تنظیموں کے خلاف اعلان جہادبھی کریں۔ اس صورت میں ایم کیوایم بھرپور عملی تعاون کرے گی۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE] http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=127854
طافو کے بیان سن کر مجھے گووندا اور قادر خان کی فلم کا وہ سین یاد آجاتا ہے جس میں قادر خان نشے میں روز رات کو گووندا کو گھر لاتا ہے اور صبح ہوش میں آتے ہی دھکے مار کر نکال دیتا ہے
طافو کے بیان سن کر مجھے گووندا اور قادر خان کی فلم کا وہ سین یاد آجاتا ہے جس میں قادر خان نشے میں روز رات کو گووندا کو گھر لاتا ہے اور صبح ہوش میں آتے ہی دھکے مار کر نکال دیتا ہے
ڈرون حملوں کے خلاف سب نہیں کافی خلاف ہیں۔سوجھ بوجھ سےکام لیکر جو سوچتے ہیں انکے مطابق اگر ملک میں دہشت گرد یوں ہی آزدای سے قتل عام کرنا بند نہیں کرتے اسوقت تک ڈرون حملے ان نتفہئے ناتحقیقوں کے لئے واحد خوف اور آہنی رکاوٹ ہیں۔جب یہ دہشت گردی یہ گمراہ تنخواہدار بند کردیں،پھر کوئی جواز نہیں ڈرونز اٹیک کا۔خدا وہ دن جلد لائے فیالحال انہیں ہر کھانے میں صرف ڈرون۔۔۔ڈرون دینا ضروری ہیں۔
esa nhi hey. fact to ye hey k tum logon k dimagh pey MQM/AH/Urdu Speakings k khilaf nafrat ka goo bhara hua hey. Pind k logon to wesey bhee Gaey k Gober ko sukha ker us pey roti pakatey hain, hey na?
isi liye tum logon k khoon or sanson mey sirf goo bhera hua hey.