Advertisement

اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی سطح پر اپنا امیج بہترین بنائیں۔ ترجمان پاک فوج

Advertisement
پیرنی کا مرید تو کہتا ہے کہ پاکستان کو سافٹ امیج کی کوئی ضرورت نہیں۔۔​
 
پیرنی کا مرید تو آج ہے کل پتا نہیں کہاں ہوگا مگر جو اصل حکمران ہیں وہ فوجی ہی ہیں اور ان کو اگر یہ خیال آگیا ہے کہ دھشت گردوں کی پشت پناہی دنیا کو قبول نہیں تو بہت اچھی تبدیلی ہے جس کا فائدہ یہ ہوگا کہ پاکستان ایک ہی جھٹکے میں فیٹیف سے باہر ہوگا اور انڈیا کی نسبت زیادہ تیزی سے ترقی کرے گا
 
فوجیوں کے نزدیک یہ دہشت گرد قومی اثاثے ہیں
 
Advertisement