- Joined
- Oct 1, 2020
- Posts
- 4,068
- Reaction score
- 12,290
- Points
- 93
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZFYx6K7.png
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
صحیح کہتا ہے، کیونکہ تیرے جیسے مرتدوں کو صرف ہارڈ (امیج) کی ضرورت ہے۔۔۔پیرنی کا مرید تو کہتا ہے کہ پاکستان کو سافٹ امیج کی کوئی ضرورت نہیں۔۔
پیرنی کا مرید تو آج ہے کل پتا نہیں کہاں ہوگا مگر جو اصل حکمران ہیں وہ فوجی ہی ہیں اور ان کو اگر یہ خیال آگیا ہے کہ دھشت گردوں کی پشت پناہی دنیا کو قبول نہیں تو بہت اچھی تبدیلی ہے جس کا فائدہ یہ ہوگا کہ پاکستان ایک ہی جھٹکے میں فیٹیف سے باہر ہوگا اور انڈیا کی نسبت زیادہ تیزی سے ترقی کرے گاپیرنی کا مرید تو کہتا ہے کہ پاکستان کو سافٹ امیج کی کوئی ضرورت نہیں۔۔
فوجیوں کے نزدیک یہ دہشت گرد قومی اثاثے ہیںپیرنی کا مرید تو آج ہے کل پتا نہیں کہاں ہوگا مگر جو اصل حکمران ہیں وہ فوجی ہی ہیں اور ان کو اگر یہ خیال آگیا ہے کہ دھشت گردوں کی پشت پناہی دنیا کو قبول نہیں تو بہت اچھی تبدیلی ہے جس کا فائدہ یہ ہوگا کہ پاکستان ایک ہی جھٹکے میں فیٹیف سے باہر ہوگا اور انڈیا کی نسبت زیادہ تیزی سے ترقی کرے گا
Loading X post…Open original post on X
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|