- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان کی تصدیق
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے کہا گیا کہ احتجاج ختم کر دیں لیکن میں نے کہا احتجاج ضرور ہو گا
اب واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے، مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں، اُن کا نام نہیں بتا سکتا، ہم اُن کی کیا بات مانیں، مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی، اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے، عمران خان کی گفتگو
میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں، ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، 26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا، عمران خان کی گفتگو۔
جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں،نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے،نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ گئی تھی، عمران خان
میں نے اپنی اور انڈر ٹرائل ملزمان کی رہائی کا مطالبہ رکھا تاکہ حکومت کی سنجیدگی کا پتہ چلے۔ جیل میں ہوتے ہوئے مجھ پر 60 مقدمات درج ہوچکے ہیں۔
عمران خان
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے کہا گیا کہ احتجاج ختم کر دیں لیکن میں نے کہا احتجاج ضرور ہو گا
اب واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے، مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں، اُن کا نام نہیں بتا سکتا، ہم اُن کی کیا بات مانیں، مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی، اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے، عمران خان کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xمیں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں، ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، 26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا، عمران خان کی گفتگو۔
Loading X post…
Open original post on Xجیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں،نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے،نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ گئی تھی، عمران خان
Loading X post…
Open original post on Xمیں نے اپنی اور انڈر ٹرائل ملزمان کی رہائی کا مطالبہ رکھا تاکہ حکومت کی سنجیدگی کا پتہ چلے۔ جیل میں ہوتے ہوئے مجھ پر 60 مقدمات درج ہوچکے ہیں۔
عمران خان
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/njahfvS.jpeg
Last edited:





