Advertisement

اب موٹی موٹی چکیوں والے بکروں کی باری ہے: ایثار رانا

Loading X post…
Open original post on X

"خیبر پختونخوا تو فتح ہو چکا ہے، اب وہاں وہ مزید کیا کر لیں گے؟ وہاں ایک ٹیکنوکریٹ حکومت بن گئی ہے اور باقی سب مائنس ہو چکے ہیں۔ واڈا صاحب نے اپنی پریس کانفرنس میں بمبو اور ڈنڈے کا ذکر کیا ہے۔ ڈنڈا تو پی ٹی آئی پر پھر چکا ہے، اب پتا نہیں یہ بمبو کس پر آزمایا جانے والا ہے"، "یہ کلپ اپنے پاس سیو کر لیں، نومبر تک یا نومبر کے بعد یہ نقشہ یہاں نظر نہیں آئے گا، کوئی اور ہی منظر نامہ سامنے ہو گا اور آپ لوگ جو انتخابات کے خواب دیکھ رہے ہیں، مجھے دور دور تک کوئی انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔ یہ میری بات یاد رکھیے گا"۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X

صحافی افتخار احمد کا ایثار رانا کے سوالوں کا جواب دینے سے انکار۔۔ "گورنر راج اور ایمرجنسی کی اجازت آئین دیتا ہے"-افتخار احمد۔۔ "کیا آئین یہ کہتا ہے کہ ایک پارٹی احتجاج کیلئے نکلے تو اسے دیوار سے لگاکر، اس پر کوئی بھی الزام لگاکر اسکی حکومت ختم کردی جائے ؟ ایک صوبے کے صوبائی وزراء سے پاسپورٹ ضبط کرلئے جائیں، جبکہ دوسری طرف ایک وزیراعلیٰ جہاز میں جسے مرضی لیکر چلی گئی؟ یہ کیا ٹھیک ہے؟"-ایثار رانا۔۔ "آپ بولتے رہیں میں جواب نہیں دوں گا"- افتخار احمد
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: