- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اب سپریم کورٹ میں کچھ بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہوتا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
آج کل سب کو معلوم ہے سپریم کورٹ میں کیا چل رہا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کیا فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ووٹ دینے اور نہ گِنے جانے پر فوری نا اہلی ہو گی؟، عدم اعتماد میں اگر ووٹ گنا ہی نہ جائے تو وزیراعظم ہٹایا ہی نہیں جا سکتا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فیصلے میں یہ کہاں لکھا ہے کہ ووٹ نہ گنے جانے پر بندہ نااہل ہو گا، فیصلہ تو معاملہ پارٹی سربراہ پر چھوڑ رہا ہے، پارٹی سربراہ کی مرضی ہے، وہ چاہے تو اُسے نا اہل نہ کرے، پارٹی سربراہ اگر ڈیکلریشن نااہلی کا بھیجے ہی ناں تو کیا ہو گا؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: