Advertisement

اب سمجھ آئی کہ نواز شریف مری میں منہ چھپا کر کیوں بیٹھے ہیں،عامرمتین



فارم 45 کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ بہت بڑا خزانہ ہے انکی نا اہلی کا مظہر انکی اپنی ویب سائٹ ہے۔قارم 47-اور فارم 45 کے حوالے سے عامر متین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سرور باری نے اپنا تفصیلی تجزیہ بتا دیا
Loading X post…
Open original post on X

اب سمجھ آتی ہے کہ نواز شریف مری میں منہ چھپا کر کیوں بیٹھے ہیں۔ فارم 45 سے ن لیگ کیوں گھبرا رہی ہے۔ نواز شریف کے حلقے میں سو فیصد سے زیادہ ووٹ ڈلوا دیا۔ یعنی اگر ٹوٹل ووٹ ایس سو تھا تو باؤ جی کو ایک سو دو ووٹ ڈال دیے گئے۔

آئن سٹائن بھی اس حساب پر پریشان ہو گا۔ اور نیچے صوبائ حلقوں میں چالیس فیصد تک کم ووٹ۔ فراڈ اتنا مضحکہ خیز ہے کو شرم آتی ہے۔ اتنا بڑا لیڈر اور کس طرح جیتا ہے۔ عدالتوں میں پٹاری کھلنے سے پہلے بہتر ہے استعفیٰ دے دیں۔
Loading X post…
Open original post on X

سرور باری صاحب، جو پٹن کے سربراہ ہیں اور دہائیوں سے الیکشنز کو مانیٹر کرتے ہیں، نے حالیہ تحقیقات میں این اے 130 میں دھاندلی کے سنگین انکشافات پیش کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حلقے میں تین پولنگ اسٹیشنز پر رجسٹرڈ ووٹرز سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے، اور ساٹھ پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آؤٹ 80 فیصد سے 99 فیصد تک رہا۔ جبکہ ملک بھر میں مجموعی ٹرن آؤٹ 45 فیصد سے کچھ اوپر ہے، ان حلقوں میں قومی اسمبلی کے لیے ووٹ ڈالنے کی شرح غیر معمولی طور پر زیادہ اور صوبائی اسمبلی کے لیے کم ہے
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
بندہ ہو حرامئ امرتسر رام گلی کے چکلے دلے ہاراں والے **** گشتی سپلائر دلے ہاراں والے **** کا حرامئ پڑپوتا ہوں اور مایک حرامئ نا ہو یہ ہو نہیں سکتا اس **** حرامئ منی لانڈر چور فراڈئے **** جاہل گامے ماجھے نطفہ حرام خنزیر النسل فراڈئے ڈاکو لٹیرے **** کا پورا **** ٹبر ہی مہا حرامئ چور اور فراڈیا ہے
 
Advertisement