پاکستان وجود میں آتے ھی بحرانوں کی ذد میں آگیا تھا اور اب تک بحرانوں کو جھیل رھا ھے اللہ سبحانہ وتعالی کا خصوصی کرم نہ ھوتا تو اب تک خاکم بدھن اس کا وجود تک مٹ چکا ھوتا اس وقت پاکستان ایک بہت بڑے بحران سے دو چار ھے اور اس کے حل کے لئے کوی بھی سنجیدگی سے کام نھیں لے رھا نہ حکومت نہ اپوزیشن اور نہ ھی عوام ۔ ڈر ھے کہ قوم کی کشتی کسی بھت بڑے گرداب میں نہ پھنس جائے ۔
جی ھاں طاھرالقادری کی صورت میں بھت بڑا فتنہ پاکستان کی طرف پیش قدمی کر چکا ھے اور اگر اسکو روکنے کی کوشش نہ کی گئی تو پاکستان کسی برے انجام سے دوچار ھو سکتا ھے حکومت اپنی کریڈٹ ایبلٹی کھو چکی ھے یہ کوی بھی قدم أٹھائے گی وہ متنازع ھوگا اسکوتسلیم کرنا مشکل ھوگا ۔ حکومت نے غلطیوں پر غلطیاں کرنے کی قسم أٹھا رکھی ھے اپنی انا کےخول سے باھر نکلنا ھی نھیں چاھتی ۔ اپنے بھاری مینڈٹ کے غرور میں یہ بھول چکی ھے کہ جس شاخ پر پھل لگے وہ جھک جایا کتی ہے مگر یہ اپنے بھاری مینڈٹ کے کے نیچے خود ھی دب چکی ھے ۔
اب ایک ھی حل ھے کہ اسلام اباد راوالبنڈی لاھور کراچی جیسے بڑے شھروں کوتین ماہ تک فوج کے حوالے کر دیا جائے ۔ سیاسی سرگرمیوں پر پابندی نھیں ھونی چاھیےجلسہ کی اجازت ھو مگر جلوس اور دھرنے کی اجازت کسی صورت نہ دی جائے جلوس میں قومی املاک کو نقصان پہنچایا جا سکتا ھے اور دھرنے میں عوام خواتین اور بچوں کو ایک مسلسل عذاب میں مبتلا رکھا جاتا ھے ۔ لھذا کچھ شھروں کو فوج کے حوالے کرتے ھوئےحکومت کو ھچکچاھٹ سے کام نھیں لینا چاھیئے ۔ اور نہ ھی اس کو حکومت کی نا اھلیت کا سرٹیفیکیٹ دیا جانا چاھئیے
ایسے حالات ھوں تو کچھ ناپسندیدہ اقدام ناگزیر ھوجایا کرتے ھیں ۔ ویسے بھی اگر اسلام اباد طاھرالقادری کا استقبال کرنے دیا گیا اور ایک دو جگہ دھرنے ار جلوس کی اجازت دی گئی تو قادری حالات کو اس نہج پر پہنچا دے گا جھاں فوج کومجبورا چارج اپنے ھاتھ میں لینا پڑ جائیگا اس سے بھتر ھے کہ فوج کو ایک مختصر عرصہ کے لئے بڑے شھروں کا چارج دے دیا جائے ۔
طاھر القادری جس کے ساتھی چودھری برادران الطاف شیخ رشید ھیں ، سے کسی خیر کی توقع نھیں رکھنی چاھیئے اس کا ایجنڈا ھی غلط ھے وہ اس سسٹم کو ھی تسلیم نھیں کرتا۔ بلکہ اس سسٹم کو لپیٹ کر دوسرا سسٹم لانے کی بات کرتا ھے اگر قوم متحد ھوتی تو ایسا ھونا ممکن تھا مگر بد قسمتی سے ھماری قوم میں ھر معاملے میں ناتفاقی پائی جاتی ھے ۔ اگر سسٹم ختم کیا گیا توایک پنڈورا باکس کھل جائیگا ۔ مانا کہ سسٹم میں ھزاروں خرابیاں ھیں مگر سسٹم کے اندر رھتے ھوے ھی ان کو ٹھیک کرنا ھوگا ، اس میں زیادہ وقت لگ سکتا ھے مگر یھی مثبت حل ھو سکتا ھے ۔
اب حکومت کے پاس دو ھی راستے بچے ھیں یاتو کڑوا گھونٹ بھر کر کچھ شھر اک مختصر عرصہ کے لئے فوج کے حوالے کردے یا پھر بوریا بستر لپیٹ کر فوج کا انتظارکرے تاکہ اس کو گھر بھیجکروہ خود پورے پاکستان میں اک لا محدود مدت کے لئےخاکم بدھنمارشل لاء لگا دے
جناب آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ طاہر ال قادری ایک فتنہ ہے لیکن اس سسٹم کو سہی نہیں کیا جا سکتا ایک ہی صورت تھی کے جب پینچر پکڑے جاتے اور پینچر لگانے اور لگوانے والوں کو ہمیشہ کے لئے نااہل قرار دے دیا جاتا اور سسٹم کی تطہیر کا عمل شروع ہو جاتا لیکن آج کی خبر ہے کے پیںچر لگانے والے کانے جج کے کرپٹ سپوت کو انویسٹمینٹ بورڈ کا ممبر بنا دیا گیا ہے یعنی ایک اور نوازش پٹواری لیک کو نوازنے والے ٹولہ پر
یہ سسٹم سہی کرنا ہے تو ٤ حلقہ کھول لیں جتنی جلد کھولتے ہیں اتنا پٹواریوں کےلئے اور اس سسٹم کے لئے بہتر ہے
نہیں تو میں پٹواریوں کی شلواریں چوک میں اترتی دیکھ رہا ہوں
سسٹم کوئی قرآن اور حدیث نہیں ہے انسانوں کا بنایا ہوا " لٹ پروگرام " ایجنڈا ہے لہذا عوام کا حق نہ ملے تو بھاڑ میں جاۓ
جماعتی منافق آجکل دوھرے عذاب سے گزر رھے ھیں۔۔۔ ایک طرف ان کے طالبانی حلیف پاک آرمی کی میزائل سازی سے جہنم برد ھو رھے ھیں۔۔ اور دوسری طرف ان کی منافقت سمٹ کر منصورہ کی ضراری فتنہ گاہ میں دھواں نکال رھی ھے۔۔

آپ کی رائے اور خیال درست ھے حلقے کھولنے کے عمران خان بھت معتدل کو شش کر رھے ھیں اب تک ان کی وجہ سے امن و امان کو کو ئی لا حق نھیں ھوا اور سسٹم کے اندر رھتے ھوے ھی اس کو ٹھیک کرنے کی گنجائش ھے اور عمران خان کی سوچ اور عمل ھی لا ئن ھے کہ مارشل لاء سے بچا جاسکے
سائیں' اصل مسلہ ہی سسٹم کا ہے. اس سسٹم میں رہتے ہوے کوئی اسکو ٹھیک نہیں کرسکتا. اس سے نکلنا پڑیگا گا اور صدارتی نظام اپنانا پڑھےگا تو ہی کچھ بہتری کی امید پیدا ہوگی

آئین کےاند ر رہ کر سب صوبوں کی رضامندی سے سسٹم میں ھر قسم کی تبدیلی لانی چاھئے ۔ ویسے صدراتی نظام ھو یا پارلیمانی اس سے کوئ فرق نھیں پڑثا ، یہ سسٹم چلانے والوں پر منحصر ھے کہ وہ چلاتے کیسے ھیں اگر نیت ھی درست نہ ھو تو ھرسسٹم بیکار ھے
جماعتی منافق آجکل دوھرے عذاب سے گزر رھے ھیں۔۔۔ ایک طرف ان کے طالبانی حلیف پاک آرمی کی میزائل سازی سے جہنم برد ھو رھے ھیں۔۔ اور دوسری طرف ان کی منافقت سمٹ کر منصورہ کی ضراری فتنہ گاہ میں دھواں نکال رھی ھے۔۔
آپ کی رائے اور خیال درست ھے حلقے کھولنے کے عمران خان بھت معتدل کو شش کر رھے ھیں اب تک ان کی وجہ سے امن و امان کو کو ئی لا حق نھیں ھوا اور سسٹم کے اندر رھتے ھوے ھی اس کو ٹھیک کرنے کی گنجائش ھے اور عمران خان کی سوچ اور عمل ھی لا ئن ھے کہ مارشل لاء سے بچا جاسکے
ھو سکتا ایسے ھی ھو مگر میرے خیال فوج عمران کے ساتھ نھیں ، عمران کو استعمال کرنا آسان نہیں ، اسی لئے میرے خیال میں وہ فوج کی ؑگڈ بؑک میں نہیں اور اس کی سوچ یہی ھے کہ وہ مخلص ھے وہ ھیرا پھیری کی سیاست سے بعید ھے ایمانداری بے غرضی اور خلوص ھی اس کی پہچان اور شناخت ھے ، ایک بار اس کو موقع م جائے تو وہ ثابت کر دیگا ۔

سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ آپ لوگ درمیان کا راستہ نہی دیکھتے آپ کو یا تو کوئی اس حد کا نذر آتا ہے یا کوئی دوسری حد کا اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ عمران فوج کی گڈ بک میں نہی تو پھر آپ کی سوچ کا الله *ہی حافظ ہے ، آپ سے بات کا کوئی فایدہ نہی ہے*
حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی سیاست دان فوج کی مرضی کے بغیر اپنی ریھڑی نہی لگا سکتا
اور اب اس مرتبہ فوج کسی نورے کی حمایت نہی کرنا چاہتی بلکہ ایک مختلف بندے کو آگے لانا چاہتی ہے جو ان کو بھی سپورٹ کر سکے باہر کی دیا میں
اور اس کام کے لئے ان کو عمران مناسب لگتا ہے اور اس کام کے لئے قادری کو بھی چنا جا سکتا ہے ، جس کے اور کئی فائدے بھی ہیں

اور اس کام کے لئے ان کو عمران مناسب لگتا ہے اور اس کام کے لئے قادری کو بھی چنا جا سکتا ہے ، جس کے اور کئی فائدے بھی ہیں دیکھتے ہیں کون آگے آتا ہے ان دونوں میں سے
میری ناقص فہم میں یہی آتا ھے ھو سکتا ھے آپ کا خیال ٹھیک ھو کیو نکہ سیاست کے متعلق اپکا تجربہ مجھ سے زیاہ ھے دیکھیں چند ھفتوں کی بات ھے بازی کس کے ھاتھ میں آتی ھے اللہ تبارک و تعالی سے دعا کہ خیریت رھے اور ھر طرح کی پچیدگی سے پاکستان محفوظ رھے آمین
سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ آپ لوگ درمیان کا راستہ نہی دیکھتے آپ کو یا تو کوئی اس حد کا نذر آتا ہے یا کوئی دوسری حد کا اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ عمران فوج کی گڈ بک میں نہی تو پھر آپ کی سوچ کا الله *ہی حافظ ہے ، آپ سے بات کا کوئی فایدہ نہی ہے*
حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی سیاست دان فوج کی مرضی کے بغیر اپنی ریھڑی نہی لگا سکتا
اور اب اس مرتبہ فوج کسی نورے کی حمایت نہی کرنا چاہتی بلکہ ایک مختلف بندے کو آگے لانا چاہتی ہے جو ان کو بھی سپورٹ کر سکے باہر کی دیا میں
اور اس کام کے لئے ان کو عمران مناسب لگتا ہے اور اس کام کے لئے قادری کو بھی چنا جا سکتا ہے ، جس کے اور کئی فائدے بھی ہیں
TUQ kuch nahin kar sakta. woh koi political force nahin hai. Haan, us ki wajha sey PPP aur PMLN expose zaroor ho gai hai.
TUQ tu chah raha hia keh PTI saath a jaye, par PTI acha kar rahee hai, apni doori rakh kaar.
Jo @watandost ney kaha, mujhe thora ikhtilaaf hai. Ap system ko totally remove nahin kar saktey. tareqa eik he hai, replace the parts, overhaul. yehi ho ga bhi.
rahi army, tu woh bhi hawa ka rukh dekhti hai, aur hawa ka rukh aur awam. koi maney ya na maney, PTI key saath hai. Is liye key PIT mein thora buhat he sahi, paar apnay actions par nazrey sani karey, ghalat honey par fall back karney, aur saza jaza ka amaal bhi hai. aur yehi aaj ki zaroorat hai.
Aj Pakistan yeh nahin dekhta keh Nawaz kia kehta hai, woh yeh dekhta hai, IK kia keh raha hai.
NOTE : Mein tahe dil sey PPP , PMLN, MQM , ANP aur dosri PTI mukhalif jamaton ka shukar guzar hoon. Un key purani ghatiya nasoor siaysat aur baseerat ney, PTI ko Zinda jawaid Haqeeqat bana diay.

عمران خان اعلان کر چکا ھے کہ بھاولپور جلسہ میں فا ئنل اور آخری تاریخ دے گا اس وقت کے اندر حکومت کو فیصلہ کرنا ھوگا کہ وہ کونسا راستہ اختیار کرتی ھے زندہ رھتی ھے یا خود کشی کرتی ھے یہ اسکا امتحان ھو گا ، عمران آھستہ مگرمسلسل حکومت پر دباؤ رکھنے میں کامیاب رھا ھے حکومتی اور میڈیا ٹیم کی ملی بھگت سے عمران کو مفت پبلسٹی ملتی رھی ۔

Imran should call Noora's bluff. They were thinking they could keep him busy in KPK and he wouldn't be able to mount pressure on them.
He has. This incident in Lahore has directly resulted from Imran's pressure on PMLN. PMLN thought if they give Qadri a chance, and if IK starts to intensify his agitations, they would be screwed from both ends. They panicked and acted with brutality, which is in their nature.
Enough is enough, it is time to send the Nooras' packing once more. They are a disaster for Pakistan. I keep repeating this message on this forum, the men are recognised from their nature. Those who take part in politics for nothing else but personal benefits, could never benefit Pakistan. Their interests are in direct clash with the interests of Pakistan. Nooras are criminal thugs, anyone who is waiting for "Khair" from criminals should be sent to a mental hospital.
Imran should go for a kill and finish this menace forever.
He made a mistake, he should have joined TUQ before the elections, push for reforms of election processes, pressure the corrupt ECP members to resign and then go for elections.
It is never to late, this has to be done, if it is left for Corrupt Dar and Khursheed Shah, they would work out other plans for their benefits, Pakistan would be in the same situation and another golden opportunity to reform the system would go to waste. A waste Pakistan cannot stomach. It is already very late, we need change, the real change, which can change the lives of its poor people.