Advertisement

اب ججز کے ڈپٹی کمشنرز کی طرح تبادلے کئے جائیں گے۔ ثاقب بشیر


ستائیسویں ترمیم پر کہا جاتا ہے کہ ججز خاموش ہیں، جب ججز سے آف دی ریکارڈ گفتگو ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ وکلاء خاموش ہیں، زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ وکلاء تحریک نہیں چلے گی، اگر ترمیم کے بعد ججز مستعفی ہو کر عوام نکالنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ الگ بات ہے..!!ثاقب بشیر
Loading X post…
Open original post on X

آئینی عدالت کا قیام۔۔ اس ملک کے مہنگے ترین کارپوریٹ وکیل جو آجکل ڈان میں کالم بھی لکھ ریےکبھی ایک سابق اٹارنی جنرل لکھ رہا کبھی دوسراکبھی تیسرا۔۔ وہ پریشان ہیں جو جج حکومت لگائےگی تو کیا وہ حکومت کےخلاف فیصلے دیں گے۔۔تب ان وکیلوں کا کیا بنےگا جو کروڑوں فیس لیتےہیں ۔ مریم نواز خان
Loading X post…
Open original post on X

ستائیسویں ترمیم میں آئینی عدالت کے قیام تک توبات ٹھیک تھی لیکن ججزٹرانسفر کاجو طریقہ وضع کیاگیا ہے اسکے ذریعے حکومت خط لکھنے والے اور دیگرججز کوکنٹرول کریگی، اسکے متعلق باتیں بھی ہورہی ہیں کہ ججز کی لسٹ بنالی گئی ہے، اب ججز کے ڈپٹی کمشنرز کی طرح تبادلے کئے جائیں گے۔ ثاقب بشیر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
The biggest coup of this military establishment is the control they have on Lawyers. Hamid Khan was/is always useless. His arguments in court and his position in lawyer politics is pathetic.