Advertisement

اب اس سے زیادہ برے دن کیا ہو سکتے ہیں پاکستان کے۔

کسی اور سے گلہ ہی کیا کرنا جب فوج جیسا ادارہ جسے سمجھا جاتا ہے کہ وہ میرٹ کا بہت خیال کرتے ہیں جب بریس بریفنگ دیتا ہے تو حامد میر جیسے سطحی سوچ اور اوسط درجے کی ذہنیت کے مالک شخص کو اگلی نشست پر جگہ دی جاتی ہے اور ڈاکٹر معید پیرزادہ جیسے دانشور کو پچھلی نشستوں میں بٹھایا جاتا ہے۔

نواز شریف سے لیکر ملیحہ ہاشمی جیسے لوگ بنا قابلیت کے اس مقام پر پہنچ جاتے ہیں جس کے وہ اہل نہیں۔ یہی ایک بنیادی وجہ ہے کہ پاکستان اس برے حال میں ہے۔​

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
دشمن ہمارا میجر گوراو آریا ، جنرل بخشی ، حسین حقانی، اور طارق فتح جیسے لوگوں کو سامنے لاتا ہے جن کو آپ لاکھ گالیاں دے دیں پر ان کی لیاقت اور قابلیت پر سوال نہیں کھڑے کیے جا سکتے۔

اور ہم ملیحہ ہاشمی جیسے پھدو قسم کے لوگوں کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ اس کا بالآخر نقصان پاکستان کو ہے۔
​
 
Advertisement
نادان دوست سے عقلمند اور دانا دشمن بہتر ہے۔سوال لڑکی کی نیت یا کردار پر نہیں بلکہ اس کی قابلیت پر ہے۔​
London se Graduation aur Masters kiya hai is ne. Aisay logoon ko training do gay to future mein mafia se Jaan chootay gi. Warna wohi mafia aur un ke bachay bureaucracy mein qabza jamaye baithay rahein gay..
IK kasocial media activists Youtubers ko Media mafia ke against empower karne ka plan hai. Is ke sath sath young aur talented Pakistanis ko groom karna jo agay jaa ke koi position sambhal sakain. Warna Iman hazir Mazari aur Maryam jesi larkian future ke liye tayyar ho rahi hein. Tarek Fateh aur Hussain Haqqani jesoon ke liye humare pass aur bohat se log hein
 
بھائ صاحب نکھارنے کے لئے بھی خام مال کاہونا ضروری ہوتا ہے ، مٹی کے ڈھیر سے مظبوط پل تعمیر نہیں ہوا کرتے۔ موم سے فولادی ہتھیار تیار نہیں ہوا کرتے۔ موجودہ مافیا کے خلاف لوگوں کو پرومووٹ کرنا ہے تو اس سے اچھی بات کیا ہو سکتی ہے بھلا پر پرووموٹ کرنے کے لئے کیا پاکستان میں یہی چول میٹریل ہی موجود ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ میں اس سے متفق نہیں ہوں ۔ بہت ٹیلینٹ اور ذہانت ہے پاکستان میں۔ اور اس کی ڈگریوں کا حوالہ مت دیں آپ کو خود بھی پتہ ہے ڈگری کسی کی لیاقت کا معیار نہیں ہوا کرتی ورنہ ان کو جاب کے لئے انٹریو نہ دینے پڑتے ۔

یار میں تو حیران ہوں اتنی لمبی بات کر بھی کیسی دی آپ نے؟ ایک لمحے کے آپ نے تصور نہیں کیا کہ اس قسم کی اوسط سے کم تر درجے کی ذہانت کی حامل لڑکی کھڑی ہو کر سفارت کاروں کو لیکچر دے رہی ہے۔ میرے بھائی کچھ خدا کا خوف کر لو۔

نئے لوگ بے شک آنے چاہئے پر معیاری ہوں ورنہ نئے اور پرانوں میں فرق کیا رہے گا۔ نئے لانے ہیں تو شہباز گل جیسے لوگ لائیں۔
​
 
Advertisement

ذرا اس طاہر اسلم گورا اور انیس فاروقی کی بھی خبر لو ۔ ان دونوں منحوسوں کو تو میں خود اپنے ہاتھ سے جوتے مارنا چاہوں گا ۔ یہ وہ حقیقی غدار ہیں جنہوں نے پاکستان کی ہر حال میں برائ کرنی ہے ۔ ہمارے پھوجی جنرل پاکستانیوں کے پچھوڑے میں ہی گھسے رہتے ہیں جبکہ اصل ***** کسی بھی پابندی سے آزاد گند اچھالتے رہتے ہیں ۔
​
 
What is so na-qabil about her?
ڈاکٹر کی قابلیت اس کی میڈیکل کے شعبے میں علم اور مہارت ہوتی ہے۔

اب آپ کو لگتا ہے کہ اس لڑکی کو خارجہ امور کی رتی بھر بھی سمجھ ہے تو پھر آپ کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
​
 
ذرا اس طاہر اسلم گورا اور انیس فاروقی کی بھی خبر لو ۔ ان دونوں منحوسوں کو تو میں خود اپنے ہاتھ سے جوتے مارنا چاہوں گا ۔ یہ وہ حقیقی غدار ہیں جنہوں نے پاکستان کی ہر حال میں برائ کرنی ہے ۔ ہمارے پھوجی جنرل پاکستانیوں کے پچھوڑے میں ہی گھسے رہتے ہیں جبکہ اصل ***** کسی بھی پابندی سے آزاد گند اچھالتے رہتے ہیں ۔​
کون ہیں یہ دونوں ؟؟ میں نہیں جانتا ان کو اور نہ ہی کبھی نام سنا ہے۔ فوجیوں کی نا اہلی کا سب سے بڑا ثبوت نواز شریف کا تین بار وزیر اعظم رہنا اور آصف زرداری کا صدر رہنا ہے۔​
 
My friend ... Maleeha Hashmi is a very well educated person. How come you are comparing her with the duffer Shareef?

کسی اور سے گلہ ہی کیا کرنا جب فوج جیسا ادارہ جسے سمجھا جاتا ہے کہ وہ میرٹ کا بہت خیال کرتے ہیں جب بریس بریفنگ دیتا ہے تو حامد میر جیسے سطحی سوچ اور اوسط درجے کی ذہنیت کے مالک شخص کو اگلی نشست پر جگہ دی جاتی ہے اور ڈاکٹر معید پیرزادہ جیسے دانشور کو پچھلی نشستوں میں بٹھایا جاتا ہے۔

اب اس سے زیادہ برے دن کیا ہو سکتے ہیں پاکستان کے۔

نواز شریف سے لیکر ملیحہ ہاشمی جیسے لوگ بنا قابلیت کے اس مقام پر پہنچ جاتے ہیں جس کے وہ اہل نہیں۔ یہی ایک بنیادی وجہ ہے کہ پاکستان اس برے حال میں ہے۔​

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
کون ہیں یہ دونوں ؟؟ میں نہیں جانتا ان کو اور نہ ہی کبھی نام سنا ہے۔ فوجیوں کی نا اہلی کا سب سے بڑا ثبوت نواز شریف کا تین بار وزیر اعظم رہنا اور آصف زرداری کا صدر رہنا ہے۔​

تھوڑا وقت صرف کریں ، طاہر اسلم گورا تو لاہور میں 1963 میں پیدا ہوا تھا ، جتنا زھر اس نے پاکستان کے خلاف اگلا ہے اتنا تو طارق فتح نے نہیں اگلا ہوگا ۔ آج تک کسی ایک پاکستانی صحافی نے کسی بھی مقام پر اس کے پروپیگنڈے کا جواب نہیں دیا ہے ۔ آپ لوگ صرف نواز شریف کے پچھواڑے کی فکر کریں اور یہ لوگ آپ کے پچھواڑے میں بتیا بنا بنا کر ڈالتے رہیں ۔​
 
My friend ... Maleeha Hashmi is a very well educated person. How come you are comparing her with the duffer Shareef?
بھائی صاحب میں دونوں کا تقابلی جائزہ نہیں لے رہا
آپریشن تھیٹر میں سرجری کے لئے کسی سرجن کی بجائے کسی دیہاتی پینڈو کو یا پھر ایک پڑھے لکھے شخص کو کھڑا کر دیں تو نتیجہ ایک جیسا ہی نکلے گا۔
میرا پوائنٹ یہ ہے کہ نا اہل لوگ اوپر لائے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ لڑکی ملیحہ اتنی عالم فاضل ہے کہ سفارت کاروں کو لیکچر دی سکتی ہے تو میرے اور آپ کے بیچ میں بات کرنے کو کچھ رہ ہی نہیں جاتا
​
 
تھوڑا وقت صرف کریں ، طاہر اسلم گورا تو لاہور میں 1963 میں پیدا ہوا تھا ، جتنا زھر اس نے پاکستان کے خلاف اگلا ہے اتنا تو طارق فتح نے نہیں اگلا ہوگا ۔ آج تک کسی ایک پاکستانی صحافی نے کسی بھی مقام پر اس کے پروپیگنڈے کا جواب نہیں دیا ہے ۔ آپ لوگ صرف نواز شریف کے پچھواڑے کی فکر کریں اور یہ لوگ آپ کے پچھواڑے میں بتیا بنا بنا کر ڈالتے رہیں ۔​
میری کم علمی کا میں اعتراف کرتا ہوں۔ مجھے اس شخص کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتہ اور نواز شریف بھی طارق فتح جیسا ہی ایک مہرہ ہے جیسے ہمارے پچھواڑے میں بتیا بنا بنا کر طارق فتح جیسے لوگ ڈال رہے ہیں اور کسی کو شعور نہیں ویسے ہی نواز شریف نے ڈالی ہیں اور ابھی تک کسی کو احساس نہیں ہو پایا ۔ لوگ اس کو محض ایک سیاسی اختلاف کو موضوع سمجھتے ہیں۔​
 
بھائی صاحب میں دونوں کا تقابلی جائزہ نہیں لے رہا
آپریشن تھیٹر میں سرجری کے لئے کسی سرجن کی بجائے کسی دیہاتی پینڈو کو یا پھر ایک پڑھے لکھے شخص کو کھڑا کر دیں تو نتیجہ ایک جیسا ہی نکلے گا۔
میرا پوائنٹ یہ ہے کہ نا اہل لوگ اوپر لائے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ لڑکی ملیحہ اتنی عالم فاضل ہے کہ سفارت کاروں کو لیکچر دی سکتی ہے تو میرے اور آپ کے بیچ میں بات کرنے کو کچھ رہ ہی نہیں جاتا
​

have you ever seen her speak:??? i think she is good.
 
Advertisement
کسی اور سے گلہ ہی کیا کرنا جب فوج جیسا ادارہ جسے سمجھا جاتا ہے کہ وہ میرٹ کا بہت خیال کرتے ہیں جب بریس بریفنگ دیتا ہے تو حامد میر جیسے سطحی سوچ اور اوسط درجے کی ذہنیت کے مالک شخص کو اگلی نشست پر جگہ دی جاتی ہے اور ڈاکٹر معید پیرزادہ جیسے دانشور کو پچھلی نشستوں میں بٹھایا جاتا ہے۔

اب اس سے زیادہ برے دن کیا ہو سکتے ہیں پاکستان کے۔

نواز شریف سے لیکر ملیحہ ہاشمی جیسے لوگ بنا قابلیت کے اس مقام پر پہنچ جاتے ہیں جس کے وہ اہل نہیں۔ یہی ایک بنیادی وجہ ہے کہ پاکستان اس برے حال میں ہے۔​

Loading X post…
Open original post on X

This could happen only in Pakistan. Govt also promoting Youtuber.
 
کسی اور سے گلہ ہی کیا کرنا جب فوج جیسا ادارہ جسے سمجھا جاتا ہے کہ وہ میرٹ کا بہت خیال کرتے ہیں جب بریس بریفنگ دیتا ہے تو حامد میر جیسے سطحی سوچ اور اوسط درجے کی ذہنیت کے مالک شخص کو اگلی نشست پر جگہ دی جاتی ہے اور ڈاکٹر معید پیرزادہ جیسے دانشور کو پچھلی نشستوں میں بٹھایا جاتا ہے۔

اب اس سے زیادہ برے دن کیا ہو سکتے ہیں پاکستان کے۔

نواز شریف سے لیکر ملیحہ ہاشمی جیسے لوگ بنا قابلیت کے اس مقام پر پہنچ جاتے ہیں جس کے وہ اہل نہیں۔ یہی ایک بنیادی وجہ ہے کہ پاکستان اس برے حال میں ہے۔​

Loading X post…
Open original post on X

khuda ka naame lo
They asked her to speak on digital media

Who is better than her on digital out there right now

you are a complete idiot
 
Mere dost ... You do bring a valid point but I have lived about 25 years in North America and I have seen many a times where a much junior person is brought in for presentations to much experienced corporate staff. You cannot discriminate people based on their age ... some one could have expertise based on their education or experience. From what I know about Maleeha is that she is well-educated and maybe she does have the required expertise for this presentation. Let's not jump to conclusions until we have all the facts. But as I said before I do agree people should be chosen based on merit and not who they know.

بھائی صاحب میں دونوں کا تقابلی جائزہ نہیں لے رہا
آپریشن تھیٹر میں سرجری کے لئے کسی سرجن کی بجائے کسی دیہاتی پینڈو کو یا پھر ایک پڑھے لکھے شخص کو کھڑا کر دیں تو نتیجہ ایک جیسا ہی نکلے گا۔
میرا پوائنٹ یہ ہے کہ نا اہل لوگ اوپر لائے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ لڑکی ملیحہ اتنی عالم فاضل ہے کہ سفارت کاروں کو لیکچر دی سکتی ہے تو میرے اور آپ کے بیچ میں بات کرنے کو کچھ رہ ہی نہیں جاتا
​
 
ڈاکٹر کی قابلیت اس کی میڈیکل کے شعبے میں علم اور مہارت ہوتی ہے۔

اب آپ کو لگتا ہے کہ اس لڑکی کو خارجہ امور کی رتی بھر بھی سمجھ ہے تو پھر آپ کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
​
How can you judge her capabilities (or anyone else's for that matter); just because she is a woman or for her looks?
 
دشمن ہمارا میجر گوراو آریا ، جنرل بخشی ، حسین حقانی، اور طارق فتح جیسے لوگوں کو سامنے لاتا ہے جن کو آپ لاکھ گالیاں دے دیں پر ان کی لیاقت اور قابلیت پر سوال نہیں کھڑے کیے جا سکتے۔

اور ہم ملیحہ ہاشمی جیسے پھدو قسم کے لوگوں کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ اس کا بالآخر نقصان پاکستان کو ہے۔
​
Do not agree. The ones you mentioned above were mostly opportunists and not as intelligent as you are trying to make them.