Advertisement

ابھی نندن رہاٸی‎ریاستِ مدینہ کی پہلی جھلک!

تحریر : بنتِ عاٸش

عہدوں کے پاسدار اسلامی جمہوریہ پاکستان نے بلند اخلاقیات اور اعلٰی ظرفی کی عمدہ مثال قاٸم کر دیاور پہلی فضاٸی جھڑپ میں قید کیے جانے والے بھارتی جنگی قیدی ' ابھی نندن ' کو بلا مشروط رہا کر دیا جو یقیناً حکمتوں سے خالی فیصلہ نہیں ہے
اس کے پیچھے کتنے اہم ترین ملکی مفادات مخفی ہو سکتے ہیں فی الوقت عام سمجھ میں آنے والے نہیں ہیں تاہم بہت جلد اس کے نمایاں مثبت اثرات اپنا آپ
منواٸیں گے!

لہٰذا تمام پاکستانیوں سے التماس ہے جلد بازی کا مظاہرہ کرتےہوٸے کسی بھی قسم کی ناسمجھی سے کام نہ لیا جاٸے ۔اللہ تعالٰی نے ارض پاک کو دو عظیم قیادتوں سے نوازا ہے جو ' الحمد للہ ' اس وقت عالمی سطح پر پاکستان کی بہترین نماٸندگی کر رہے ہیں اور دنیا دیکھ رہی ہے کہ

خطے میں امن کے خاطر پاکستان ہی مسلسل یک طرفہ طور پر مثبت پیغامات دے رہا ہے اور دنیا پاکستان کے ان اقدام کو بھر پور سراہ رہی ہے
لہٰذا کم فہمی کی بنا پر اپنی عسکری یا سیاسی قیادت پر سوالات مت داغے جاٸیں یقیناً دونوں قیادتوں کی ہی مشترکہ راٸے پر لیا گیا یہ حتمی فیصلہ ہے

اپنی سیایسی و عسکری قیادت پر پورا بھروسہ رکھیے الحمد للہ ہمارے دفاعی اداروں نے آج تک اپنی قوم کو مایوس نہیں کیا اور آٸندہ بھی ہمارے لیے باعث فخر بنتے رہیں گے ان شاء اللہ

پاکستان اس وقت عالمی عدالت انصاف میں کامیاب ہے!
پاکستان اس وقت سفارتی سطح پر بلند اخلاقیات اور اعلٰی ظرفی کی نٸی عمدہ مثال قاٸم کر چکا ہے

اس کے علاوہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب بدستور گامزن ہے اور ہمارے ان اقدام سے بین القوامی سطح پر اتنا مثبت پیغام گیا ہے اس کے بعد ہمارے ملک میں بیرونِ ممالک کی سرمایہ کاری مزید بڑھے گی

پاکستان دفاعی صلاحیت کا لازوال مظاہرہ کرنے کے باوجود امن کا داعی ہونے کی ناقابل فراموش مثال قاٸم کر چکا ہےعلاوہ ازیں پاکستان نے امریکا و افغان کے بیچ ثالثی کا کامیاب کردار ادا کر کے دیگر ریاستوں کے لیے بھی امن پسند ہونے کا
ثبوت پیش کیا'

بے شک ہم ایک ایٹمی پاور ہیں مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہمارے علاوہ بھی بہت ساری طاقتیں ایسی ہیں جو ہم سے پہلے کی جوہری صلاحیت حاصل کر چکی ہیں
جب دو حریف آپس میں ٹکرا جاتے ہیں تو یہ تمام طاقتیں اپنا اپنا جھکاٶ کسی ایک فریق کی طرف کر لیتی ہیں اور نہ صرف جنگی سازو سامان اور حالات میں معاون بن جاتی ہیں بلکہ اپنی سرزمین بھی دشمن پر حملہ آور ہونے کے لیے فراہم کر دیتی ہیں جیسے اٸیر بیسز وغیرہ

بے شک یہود و نصارٰی قیامت تک امت مسلمہ کے دوست نہیں ہو سکتے مگر اس وقت یہ دونوں ہی ہماری بلند اخلاقیات و اعلٰی ظرفی کے معترف ہیںاور ہندوستان دنیا بھر میں شر پسند بھی ثابت ہو چکا ہےاس طرح عالمی سطح پر ہمارے امن کی خاطر اقدامات کو سراہا جانا اسے معمولی نہ سمجھا جاٸے!

ہندوستان ماضی میں بھی معاہدوں کا کبھی پاسدار نہیں رہا جبکہ پاکستان کل بھی عہد وفا کا تعارف تھا آج بھی اپنی وہ روایت برقرار رکھے ہوٸے ہےہم اس وقت سفارتی سطح پر بھر پور طاقت حاصل کر چکے ہیں اور آج انسانیت کی اگر جیت ہوٸی ہے تو وہ بھی پاکستان سے ہوٸی ہے

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پاٸندہ باد
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

علامہ اقبال نے شاید ایسے ہی کسی وقت کے لیے فرمایا تھا

ع
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا
سُنا ہے یہ قُدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا

Trashqand agreement main bhi aap dunya ke samnay aman ke champion bannay thhay, phhir kya hua, sirf 6 saal baad woh aap ko 2 tukro main devide karr gay, kamm az kamm apnay sipahi CL Habib ki waapsi ki demand kar lenay, Abb kehna Imran khan ko keh woh CL Habib ko wapas la kar dikhhay
 
تحریر : بنتِ عاٸش

عہدوں کے پاسدار اسلامی جمہوریہ پاکستان نے بلند اخلاقیات اور اعلٰی ظرفی کی عمدہ مثال قاٸم کر دیاور پہلی فضاٸی جھڑپ میں قید کیے جانے والے بھارتی جنگی قیدی ' ابھی نندن ' کو بلا مشروط رہا کر دیا جو یقیناً حکمتوں سے خالی فیصلہ نہیں ہے
اس کے پیچھے کتنے اہم ترین ملکی مفادات مخفی ہو سکتے ہیں فی الوقت عام سمجھ میں آنے والے نہیں ہیں تاہم بہت جلد اس کے نمایاں مثبت اثرات اپنا آپ
منواٸیں گے!

لہٰذا تمام پاکستانیوں سے التماس ہے جلد بازی کا مظاہرہ کرتےہوٸے کسی بھی قسم کی ناسمجھی سے کام نہ لیا جاٸے ۔اللہ تعالٰی نے ارض پاک کو دو عظیم قیادتوں سے نوازا ہے جو ' الحمد للہ ' اس وقت عالمی سطح پر پاکستان کی بہترین نماٸندگی کر رہے ہیں اور دنیا دیکھ رہی ہے کہ

خطے میں امن کے خاطر پاکستان ہی مسلسل یک طرفہ طور پر مثبت پیغامات دے رہا ہے اور دنیا پاکستان کے ان اقدام کو بھر پور سراہ رہی ہے
لہٰذا کم فہمی کی بنا پر اپنی عسکری یا سیاسی قیادت پر سوالات مت داغے جاٸیں یقیناً دونوں قیادتوں کی ہی مشترکہ راٸے پر لیا گیا یہ حتمی فیصلہ ہے

اپنی سیایسی و عسکری قیادت پر پورا بھروسہ رکھیے الحمد للہ ہمارے دفاعی اداروں نے آج تک اپنی قوم کو مایوس نہیں کیا اور آٸندہ بھی ہمارے لیے باعث فخر بنتے رہیں گے ان شاء اللہ

پاکستان اس وقت عالمی عدالت انصاف میں کامیاب ہے!
پاکستان اس وقت سفارتی سطح پر بلند اخلاقیات اور اعلٰی ظرفی کی نٸی عمدہ مثال قاٸم کر چکا ہے

اس کے علاوہ پاکستان معاشی استحکام کی جانب بدستور گامزن ہے اور ہمارے ان اقدام سے بین القوامی سطح پر اتنا مثبت پیغام گیا ہے اس کے بعد ہمارے ملک میں بیرونِ ممالک کی سرمایہ کاری مزید بڑھے گی

پاکستان دفاعی صلاحیت کا لازوال مظاہرہ کرنے کے باوجود امن کا داعی ہونے کی ناقابل فراموش مثال قاٸم کر چکا ہےعلاوہ ازیں پاکستان نے امریکا و افغان کے بیچ ثالثی کا کامیاب کردار ادا کر کے دیگر ریاستوں کے لیے بھی امن پسند ہونے کا
ثبوت پیش کیا'

بے شک ہم ایک ایٹمی پاور ہیں مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہمارے علاوہ بھی بہت ساری طاقتیں ایسی ہیں جو ہم سے پہلے کی جوہری صلاحیت حاصل کر چکی ہیں
جب دو حریف آپس میں ٹکرا جاتے ہیں تو یہ تمام طاقتیں اپنا اپنا جھکاٶ کسی ایک فریق کی طرف کر لیتی ہیں اور نہ صرف جنگی سازو سامان اور حالات میں معاون بن جاتی ہیں بلکہ اپنی سرزمین بھی دشمن پر حملہ آور ہونے کے لیے فراہم کر دیتی ہیں جیسے اٸیر بیسز وغیرہ

بے شک یہود و نصارٰی قیامت تک امت مسلمہ کے دوست نہیں ہو سکتے مگر اس وقت یہ دونوں ہی ہماری بلند اخلاقیات و اعلٰی ظرفی کے معترف ہیںاور ہندوستان دنیا بھر میں شر پسند بھی ثابت ہو چکا ہےاس طرح عالمی سطح پر ہمارے امن کی خاطر اقدامات کو سراہا جانا اسے معمولی نہ سمجھا جاٸے!

ہندوستان ماضی میں بھی معاہدوں کا کبھی پاسدار نہیں رہا جبکہ پاکستان کل بھی عہد وفا کا تعارف تھا آج بھی اپنی وہ روایت برقرار رکھے ہوٸے ہےہم اس وقت سفارتی سطح پر بھر پور طاقت حاصل کر چکے ہیں اور آج انسانیت کی اگر جیت ہوٸی ہے تو وہ بھی پاکستان سے ہوٸی ہے

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پاٸندہ باد
​
اتنا سفید جھوٹ بول کر اور مذہب کے نام پر لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر تمہیں کیا ملے گا؟ ستارہ جرات؟

​
 
قسمت میں چپیڑیں کھانا لکھی ہوں تو بندہ جنگی جہاز پر بھی کھانے آجاتا ہے ​
 
شراب پر پابندی کے خلاف قرارداد کس ریاست کی اسمبلی نے مسترد کی تھی