آجکل ٹی وی پر ٹاک شوز دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے اور ہر چینل پر ہر شو دیکھنے کا اتفاق ہوتا ہے ڈاکٹر شاہد مسعود، ارشد شریف، کاشف عباسی، ڈاکٹر دانش، روف کلاسرا، ندیم ملک، عمران خان، جاوید چوہدری، مجیب الرحمان شامی، سلیم بخاری، قطرینہ حسین، جاسمین منظور، فریحہ ادریس، مہر عباسی اور جیو نیوز کے صحافیوں کے ٹویٹس بهی دیکهتا ہوں۔ ہر کوئی مایوس ہے کہ اب کیا ہو گا گورنمنٹ کچھ نہیں کر رہی. بحران پر بحران جنم لے رہا ہے کوئی آواز آٹهانے کو تیار نہیں۔ ان سب میں ، لوگ پوچھتے ہیں کہ عمران خان کیوں چپ ہے، عمران خان کیوں نہیں اپوزیشن کا کردار ادا کر رہا کیوں نہیں احتجاج کر رہا. کیا عمران خان نے بهی مک مکا کر لیا ہے کیا عمران خان بهی کسی مصلحت کا شکار ہے. کچھ لوگوں نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ عمران خان کی کوئی کمزوری تو حکومت کے ہاتھ نہیں لگ گئی ان میڈیا کے لوگوں کو میں اتنا بولوں گا کہ عمران خان نے کوئی کمیشن نہیں لیئے عمران خان نے کوئی اپنا بندہ کسی محکمے میں بهرتی نہیں کروایا عمران خان نے کوئی کرپشن نہیں کی جو مصلحت کا شکار ہو جائے یا اسکی کوئی کمزوری حکومت کے ہاتھ لگ گئی ہو۔ جب عمران خان کا دهرنا چل رہا تها تب نہ بجلی کا ایسا بحران تها نہ ہی پٹرول کا کوئی بحران پیدا ہوا. 4 ماہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی تهی پر حکومت نے 4 ماہ بعد صرف دهرنے کے دباؤ میں آکر قیمتوں میں کمی کی. جب دهرنا چل رہا تها تب حکومت تو چھوڑو آہ میڈیا کے لوگ بهی عمران خان پر تنقید کرتے تهے کہ دهرنے کی وجہ سے ملک ترقی نہیں کر رہا۔ تو اب کیوں عمران خان یاد آ رہا ہے اب کیوں عمران خان کو یاد کیا جا رہا ہے اب کیوں عمران سے احتجاج اور اپوزیشن کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے. بهائی جب بهی وہ میدان میں آیا تم میڈیا والے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنے رہے تو اب ذرا برداشت کرو۔ عمران خان کو اتنا ہی بولوں گا کہ کچھ عرصہ تقریباً 6 ماہ تک اس قوم کو اسی حال پر چھوڑ دو پهر شاہد انکو عقل آ جائے۔ علی عباسی۔
بے حیا انسان کوئی حیا کر اور اگر اس کالم میں کالم نگار نے کچھ غلط لکھا ہے تو ثابت کر کے وہ غلط کہ رہا ہے جمائما کا نام لے کر بات ٹالنے کی کوشش کی تو عوام چیر دیں گے پہلے وہ اس گھٹیا چال میں آ جاتے ہوں گے اس بار نہیں .دیکھنا ہے تو لیڈروں کو کہ سڑک پر عوام میں آئیں آخر ان کو مقبولیت کا دعوا ہے اب کدھر چھپ کے بیٹھے ہیں عوام کے محبوب قائد نحوست نجس اعلی جب کے زندگی تنگ ہے لوگوں پر

جو اس نے لکھا کیا وہ ہو رہا ہے یا نہیں ہو رہا ؟ اگر وہ غلط ہے تو پاکستان سے ہر چیز فرشتوں نے اٹھا لی ہے؟ اور تو بتا لوگ زندگی کیسے گزاریں؟ اور اگر تباہی کی یہ ہی سپیڈ رہی تو ن لیگ کا تین سال اور پاکستان کے سر پر سوار رہنا کتنا بھیانک ہو سکتا ہے یہ سوچنے سے روک لے قوم کو اگر روک سکتا ہے تو.

بات آپ کی سولہ آنے صحیح ہے ان کو سمجھنے کی کوشش کرنا بھینس کے آگے بین بجانا ہے وہ کوشش کروں میری کیا مجال باس اس بھینس کو جس راستے پر آ رہی ہے دوسرا راستہ دکھانے کی کوشش ہے.اتنا تو بھینس کر لیتی ہے نہ؟