Advertisement

ابھی تو صرف 6ججوں کا خط ایا ہے۔ اگے دیکھتے جاۓ۔ سائرہ بانو

ابھی صرف 6 ججز کا خط آیا ہے ابھی مزید جج تیار بیٹھے ہیں اب اس مداخلت کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ہمیں بتایا جائے کہ رات 12 بجے کس کے کہنے پر عدالت کھولی گئی؟؟؟
Loading X post…
Open original post on X

عالیہ حمزہ کا ورلڈ ریکارڈ 9 مئی 4 بجکر 45 منٹ پر جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی پھر یہ اڑ کر راہے ونڈ تھانہ پہنچ گئی 4 بجکر 46 منٹ پر تھانہ جلا دیا پھر جناب پنجاب حکومت و پنجاب پولیس کے مطابق عالیہ اڑ کر میانوالی پہنچ گئی اور 4 بجکر 51 منٹ پر تھانہ میانوالی بھی جلا دیا۔ ۔۔اسی لئے تو آئ جی پنجاب کو امتیاز سپر سٹور سے تمغہ امتیاز دیا گیا

Loading X post…
Open original post on X

پہلے صباء ایزی لوڈ والی تھی پھر ام حریم آئی اور اب یہ دھمکی آمیز خطوط والی ریشما آگئی ہے،رہنما جی ڈی اے سائرہ بانو
Loading X post…
Open original post on X


"پچھلے 7 دنوں سے کوئی بھی فارم 45 اور فارم 47 کی بات نہیں کر رہا ، کوئی بھی چینل یا اخباراٹھا کردیکھ لیں 6 ججز اور ان کے خط کے گرد گھوما جارہا ہے آگے چل کر آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کونسے مسئلے سے توجہ ہٹانے کیلئے یہ کام کیا گیا ؟ لوگ اب فارم45اور فارم47 بھول گئے ہیں "۔ سائرہ بانو
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
رات کو بارہ بجے چکلا کھلتا ہے عدالت نہیں اور چکلا **** ان چیف کے کہنے سے ہی کھلتا سب سے بڑے **** کے کہنے سے چکلے کو کھولا جاتا ہے