اس کرۂ عرض پر ایک بدقسمت ملک ایسا بھی جسکی فوج تاریخ کے خطرناک ترین ایٹمی ہتھیاروں اور میزائلوں سے لیس ہے، جو دنیا کی ساتویں بڑی فوج اور واحد اسلامی ایٹمی قوت ہونے کا زعم رکھتی ہے . لیکن ہزاروں لاکھوں شہادتوں اور غازیوں کی امین اس فوج کے سالار اعلیٰ اور اسکے چند زعماء کی بہادری اور ملک و قوم سے وفاداری کا یہ عالم ہے کہ اُسی ملک کے واحد محب وطن اور مقبول ترین لیڈر کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد اُس لیڈر کا مقابلہ کرنے کے لیے اُسی ملک کی سب سے بڑی عدالت سے ایک ایسیسزا یافتہ مجرمہجسکی سزا تاحال ختم نہیں ہوئی اور جس کا اخلاقی کردار اوائل عمر سے ہی داغدار ہے کے بیانے کے محتاج ہیں اور مدد کے لیے اسکے پیچھے چھپتے پھر رہے ہیں
میرے ملک کے کروڑوں باسیوں اس سے زیادہ شرم کا مقام اور کیا ہو گا؟؟؟
اگر بات ایک مجرمہ کی مدد کی محتاجی تک آن پہنچی ہے تو اس تذلیل سے بہتر ہو گا کہ دشمن سے صلح کر لی جائے