- Joined
- Feb 12, 2011
- Posts
- 15,802
- Reaction score
- 5,372
- Points
- 0
تو یارو.... ماجرا کچھ یوں ہے 84 سالہ بابا جی فخر الدین جی ابراہیم کی نئی نویلی دلہن الیکشن کمیشن آف پاکستان سے شادی تو ہو چکی بلکہ آصف زرداری اور نواز شریف کے اتفاق رائے نے زبردستی کرا دی شادی کے بعد دونوں معزز وچولڑے غیر جانبدار بن کر ایک طرف بیٹھ گئے ہیں۔ 84 سالہ فخرو بھائی کچھ کر نہیں پا رہے۔ الیکشن کمیشن کی دولہن رسے تڑا رہی ہے اور بدمعاش میڈیا والے سیٹیاں بجا رہے ہیں.... اللہ ہی خیر کرے اس بڑھاپے میں فخرو بھائی کہیں رسوا ہی نہ ہو جائیں





