Advertisement

آپ یہ پریس کانفرنس جنازے کے بعد نہیں کر سکتے تھے؟صدیق جان کا واڈا سے سوال

Advertisement
یہ فیصل واڈا نے صدیق جان کے سوال کا جواب نہیں دیا کہ پریس کانفرنس نماز جنازہ کے بعد بھی کی جا سکتی تھی۔ لو ٹ سیل کا آغاز ہو چکا ہے۔ دیکھتے ہیں اور کتنے سیل والی لائن میں لگے ہوئے ہیں خود کو بیچنے کے لئے۔
 
Advertisement
Sub continent is a region of ******…. Bolee lagao, sub bikta hai…. No wonder so many people (Alexander,… Mughals, British) from all over the world were able to rule them…
 
Next
207059_5084383_updates.jpg
 
سوال آؤٹ آف سلیبس آ گیا تھا

پرچھی پر نہیں لکھا ہوا تھا جواب۔

دوست تھا مگر تعزیت تک کرنے نہیں گیا
اُس کے گھر پر۔

آخری وقت تک اُس سے رابطے میں تھا تو یہ بھی تو اُس کے قتل میں شامل ہو سکتا ہے ۔

یہ تو خود ہی پھس گیا ہے۔

یو ٹیوبر سے گذارش ہے بس کریں ???
​
 
Last edited:
Advertisement
فیصل واڈا ایک طرف ارشد شریف کو بھائی کہتے رہے دوسری طرف بھائی کی شہادت پر سیاست کرتے رہے۔ انتحائی شرمناک حرکت کی۔ عوام سے کہا حقائق سامنے لانے والا ہوں اور پھر سیاسی بیانیہ دے کر چلے گئے۔ کیسے کر لیتے ہو بھائی ؟​