- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
“آپ کیا چاہتے ہیں ان بچوں کو ساتھ لیکر ہم روڈ پر پھانسی لگا لیں عمار فارق کے قبر کی مٹی بھی ابھی نہیں سوکھی عمار کی ماما ہسپتال میں ہیں اور ہم پر زمین تنگ کرنے کے نئے نئے حربے استعمال کئیے جا رہے ہیں میاں عباد فاروق کی فیکٹری کے آج چھٹی والے دن سارے ٹرانسفارمر اتارلئیے گئے ہیں اس فیکٹری میں چھ سے سات سو لوگ کام کرتے ہیں وہ سب بے روزگار کر دئیے ہیں ہمارا جرم صرف پی ٹی آئی سے وابستگی ہے ہم نہیں چھوڑیں گے پی ٹی آئی ”
میاں عباد کے بیٹے عمار کی جان گئی پہلے ،اب عباد کی فیکٹری سِیل کرنے کے بعد ،ٹرانسفارمر تک اتارا جا رہا ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xمیاں عباد کے بیٹے عمار کی جان گئی پہلے ،اب عباد کی فیکٹری سِیل کرنے کے بعد ،ٹرانسفارمر تک اتارا جا رہا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/V3JfrtM/ibaadh1i11h.jpg





