Advertisement

آپ کا کیا ہو گا جنابِ عالی؟

1101706604-2.gif
 
Advertisement
سٹیٹس کو کے کارندوں کی چالیں بہت باریک ہیں۔
ٹایمنگ کا بھی مسئلہ ہے۔ الیکشن سر پر ہیں اور بلاول بیچارے کو بانچ سال کی کوشش کے بعد بھی اردو بولنی نہ آئے تو اس میں قوم کا کیا قصور ہے۔
وہ بھی تو ھاف بیکڈ، امپورٹڈ اور میموں کے سائے میں ہی پل کر جواں ہوا ہے نا۔
عمران کو ڈرا کر شیخ الاسلام کی اردو اور عمران بھائی کی انگریزی کو علیحدہ رکھنا چاہتے ہیں تاکہ اگلے پانچ سال تک بلاول زرداری اور مریم نواز کی میں میں سنتے رہیں۔
​