اس شخص کا سیاسی طور پر انجام بڑا برا ہونے والا ہے پٹھانوں بھائیوں نے اس سے خوب بدلہ لینا ہے یہ اپنے ضمیر کا سودا کرکے پیٹھ مین چھڑا گھومپ کر خوش ہو رہا ہے ایسوں ضمیر فرسوں کا انجام اچھا نہیں ہوتا یہ سنیا کے قائم رہنے کا مسلمہ اصول ہے اس احسان فراموش کو لوگوں نے سیاسی عبرت بنا دینا ہے
Sir Ji, yeah halqay say ho kay aaye hayn aur inhayn pata hay k pulse theek nhi awam ki islaye agaly elections ki tayyari mayn pti chor gaye hayn. Peshawar say PTI taqreeban sab kuch haari hay local bodies mayn. ab wahan ka mayor bhi shayad JUIF ka hay